Acha Rasta
آپ کو اس پیج کے اوپر بہت ہی اچھی اسلامک سٹوری اور اچھی احادیث ملے گی اور قرآنی آیات سنیں گے
🌙 اللہ کی مدد خاموشی سے آتی ہے
ایک نیک بندہ رات کی تنہائی میں بس اتنا کہتا تھا:
یا اللہ! مجھے لوگوں کے سامنے محتاج نہ کرنا۔
دن گزرے، حالات سخت رہے،
مگر اس نے صبر اور نماز نہ چھوڑی۔
ایک دن بغیر مانگے
اللہ نے ایسے اسباب بنا دیے
کہ اس کی ضرورت بھی پوری ہو گئی
اور عزت بھی بچ گئی۔
سبق:
جو اللہ سے خاموشی میں مانگتا ہے
اللہ اسے لوگوں کے شور کے بغیر عطا کرتا ہے۔
توکل کرو، دروازے خود کھلتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا: "بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔" (سورۃ الاحزاب)
اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤ #@
قرآن كريم
12/01/2025
صحابہ کرام کا انتہاے عشق # # #
الله أكبر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muzaffargarh
34200
09/01/2025