Shopify Intelligence Pakistan

Shopify Intelligence Pakistan

Share

Feel Free to contact us for Web Development. Any Type Of Website Creation service available.
#WebDev

06/10/2021

دشمن کے سر کا درد ٹھیک کرنا
ان چھوٹی چھوٹی گولیوں سے
ہم خوب جانتے ہیں۔😎😎😎

06/10/2021

14/01/2021

را ہیڈکوارٹر میں انتہائی مطلوب شخص ، ایک آدمی جس نے را اور اس کے اثاثوں کو اکھاڑ ڈالا۔
وہ آدمی جس نے بلوچستان میں پوری سرمایہ کاری کو تباہ کیا۔ یہ ہیرو دہشت گردوں کے لئے موت کے فرشتہ کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 9 مئی کو ، اس جوان نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تاکہ قوم آزادانہ طور پر زندہ رہ سکے۔

03/01/2021

02/01/2021

01/01/2021

بھارت نے ہلواڑہ ائیر فورس اسٹیشن سے رام پال سنگھ نامی شخص کو گرفتار کرلیا رام پال پر الزام ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کی تمام حساس معلومات ISI کو فراہم کرتا تھا
🤭🤭

Photos from Shopify Intelligence Pakistan's post 01/01/2021

B4U
گلوبل اور لاثانی آٸل ٹریڈرز میں بزنس مین حضرات انویسٹ نا کریں۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے انکو لاٸسنس جاری نہیں کیا گیا۔ آپ کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے اسکی حکومت زمہ دار نہیں۔
پوسٹ کو لازمی شٸیر کریں تاکہ دوسرے لوگ لٹنے سے بچ جاٸیں

01/01/2021

31/12/2020
16/12/2020

ماں مجھے بھی صورتِ موسیٰ بہادے نہر میں...
قتلِ طفلاں کی منادی ہو چکی ہے شہر میں...
صبح سے شام تلک اس کو پکارے اب تو..
کھو گیا جانے کہاں ماں کو ستانے والا.......
تو ہم بن کیسا گزرا سال کبھی ہم یاد بھی آے.....
چلو پھر سے ہم ملتے ہیں....
دسمبر یاد ہے نا پھر.....!

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Muzaffargarh City
Muzaffargarh
34200