Syed Raza Ul Mustafa Bukhari
Islamic Scholar With An Aim of Preaching Islamic Ideology
9/10محرم کی چھٹی؟
کیا اس لیےھے کہ ہم ٹورنامنٹ کھلیں؟
سیر کے لیے مختلف picnic points پہ جاکےتماشےلگائیں؟
افسوس صد افسوس۔۔۔
سابق نائب ناظم یوسی روات محترم طارق محمود عباسی(مرحوم) کی دعاءسالانہ ،اللہ کریم محبوب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے کامل مغفرت فرمائے آمین
20/06/2026
تپہ کیر قریشی ہاؤس میں عظیم الشان یاد حسین علیہ السلام کانفرس میں حاضری
یزید نےجس لمحے (حضرت حسین پاک علیہ السلام)قتل کا حکم دیا وہ کافر ھوگیا
18/06/2026
گرین لینڈ پبلک سکول اینڈ کالج روات کے پرنسپل لیاقت حسین عباسی کی اہلیہ مرحومہ کےایصال ثواب کےلیے دعاء سالانہ کا اہتمام ،اللہ تعالیٰ محبوب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے کامل مغفرت فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.