PTI "New Murree"
PTI New Murree community
ایاک نعبد و ایاک نستعین ❤
انشاءاللہ ❤
جب قیادت میں غیرت زندہ ہو تو ایٹمی قوت ہونا ضروری نہیں
Well done Iran 🔥✌💞
🔥واہ خان واہ نئی ریساں تیریاں🔥
آئین کے پروفیسر اسمبلی میں پہنچا دیے ہیں سارے بیرسٹر وکیل💪
دوجے پاسے الف انار ب بوٹ 🥾ل لوٹا🤣
🚨میں بحثیت پاکستانی🚨 شہبار شریف کو اپنا وزیراعظم ماننے سے انکار کرتا ہو
❤️✌️❤️
ہارنے کے باوجود جس جس نے جان بوجھ کر حلف اٹھایا
اللہ پاک انہیں تباہ وبرباد کریں
بولۓ آمین 🤲
بریکنگ نیوز 🔥🔥
آئی ایم ایف کو اب تک تقریباً 7 لاکھ ای میلز پاکستانیوں کی طرف سے موصول ہوگئی ہیں✌️
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے
ہمار ی دعائیں قبول فرمائے❤
24/02/2024
🚨ضروری اعلان :
میاں اسلم اقبال کو بانی چیرمین عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔ ان کو گرفتار کرنے لے لئے سارے صوبے کی پولیس اسمبلی کے گرد موجود ہے۔ اس صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پاڑٹی قیادت اور میاں اسلم اقبال نے نے وزیراعلی کے انتخاب کے لئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ہے۔ رانا صاحب پانچ مرتبہ صوبائی اسمبلی میں منتخب ہوئے اور ایوان میں سنیر ترین آدمی ہیں۔ فارم 45 کے مطابق ان کے پاس 212 سے زائد ممبران کی حمایت حاصل ہے۔ جمہوریت کا شب خون مارنے والی نون لیگ کے پاس صرف 40 کے قریب حقیقی ممبر ہیں اور باقی تمام مسترد شدہ 9 فروری کی جعل سازی کی پیداوار ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جو اپنا پیغام 5 منٹ میں اڑھائی کروڑ لوگوں تک پہنچانے کی طاقت رکھتی ہے___✍️
آپ سب نے گھبرانا نہیں ہے اس وقت کپتان خود گیم کو ہینڈل کر رہے ہیں ✌️
یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑدی✌
سب اپنا ہار تسلیم کریں گے 🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.