HELB Group Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HELB Group Pakistan, Chemical company, Multan.
HELB Group Pakistan
زرعی ادویات، کھادیں اور کیمیکلز کی تیاری میں جدید اور معیاری حل۔
کسانوں کی بہتر پیداوار اور پائیدار زراعت کے لیے مؤثر مصنوعات فراہم کرتے ہیں۔
معیار | اعتماد | ترقی
26/05/2026
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَ
الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ
01/05/2026
30/04/2026
"From the fields to the factories, progress is built on the strength of every hand. Helb Group Pakistan salutes the dedication of the workforce this May 1st."
خبر غم ۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
چیئرمین ہیلب گروپ جناب عبدالرحمان السماہی (مرحوم) کی والدہ محترمہ اور موجودہ
چیئرمین ہیلب گروپ مصر اور پاکستان جناب محمود السماہی اور جناب عبدالرحمان السماہی کی دادی جان کا رضاالہی آج مصر میں انتقالِ ہوگیاہے۔
ہیلب گروپ پاکستان ان کے غم میں برابر شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ آللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
20/03/2026
ہیلب گروپ پاکستان کی جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ۔
18/02/2026
ہیلب گروپ پاکستان کی جانب سے اہل وطن کو رمضان
کی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائیں آمین ۔
09/02/2026
بِانتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ، اور اللہ کے قضاء و قدر پر کامل ایمان رکھتے ہوئے،
انتظامیہ اور اسرة الہلب گروپ کی جانب سے دلی تعزیت
اور خالص ہمدردی پیش کی جاتی ہے
انجینئر/ عبد البدیع عبد العلیم محمد تعلب
ڈائریکٹر ٹیکنیکل سپورٹ سیکٹر، الہلب گروپ، پاکستان
کو اُن کے مرحوم بھائی کے انتقال پر۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنی وسیع رحمت میں جگہ عطا فرمائے،
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے،
اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔
Elhelb Group
HELB Group Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.