Emandar Store
Welcome to our online Emandarstore page! We offer a wide variety of high-quality products at affordable prices. Online Retail store
Our goal is to provide our customers with a convenient and enjoyable shopping experience from the comfort of their own homes.
19/07/2024
*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*
مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً
Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*
لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔
Fot more information plz contact on 03004241407
اگر آپ Forexمیں tradingکرنا چاہتے ہیں لیکن فراڈ اور رسک سے ڈر رہے تو اس Linkکو کلک کریں اور ایک بااعتماد اور محفوظ Platform پہ Trade کر سکتے، باقی آپ کی مرضی
جریان کے لئے ایسی شاندار ہربل پراڈکٹ ہے جو پہلی خوراک سے اپنا اثر دکھاتی ہے اور صرف تین دن میں پیشاب کے راستے آنے والی لیس دار قطروں کو بند کر دیتی ہے یہ دنیا کی نایا ب جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے اور سالوں پرانے جریان کا خاتمہ چند گھنٹوں میں شروع کردیتی ہے
تو دیر کس بات کی ابھی کال ملائیں یا نیچے دی گئی ہماری ویب سائٹ پر اپنا آرڈر کنفرم کریں
https://emandarstore.com/product/gleeto/
Call now: 03013343437
Emandar store
*ففٹی پلس کیلئے تحفہ*
اگر آپ 50 سال سے زیادہ عمر کے ہوگئے ہو تو یہ *چند نصیحتیں* ضرور یاد رکھنا اور اپنے دوستوں کو بھی بتانا:
*سب سے پہلی بات*
حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے قابو میں رہیں؛
*1*: تیرا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
*2*: تیرے خون میں شکر کا تناسب
*دوسری بات*
ان سات چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا:
*1*: نمک
*2*: چینی
*3*: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
*4*: سرخ گوشت
*5*: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
*6*: نشاستہ دار غذائیں
*7*: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات
*تیسری بات*
اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کرنا
*1*: سبزیاں
*2*: پھل
*3*: خشک میوہ جات
*چوتھی بات*
ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
*1*: تیری عمر
*2*: تیرا ماضی
*3*: اگر تیرے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو
*پانچویں بات*
ان چار چیزوں کو، بھلے تیرا جتنا بھی زور لگے، اپنے پاس رکھنا:
*1*: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
*2*: اپنے خاندان کا خیال
*3*: مثبت سوچ
*4*: اپنی مشکلوں کو اپنے گھر سے دور
*چھٹی بات*
اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھنا
*1*: روزے
*2*: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
*3*: مسلسل سفر و سیاحت
*4*: جسمانی ورزش
*5*: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا
*ساتویں بات*
ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا
*1*: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
*2*: نیند کیلئے جماہیوں کا انتظار نہ کرنا
*3*: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
*4*: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا
*آٹھویں اور سب سے ضروری بات*
نمبر *ایک*: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔
نمبر *دو*: ذات باری سے استغفار اور آقا حبیبنا مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام کی کثرت۔
ان باتوں کا خیال رکھنے سے صحت، مال اور سکون میں اضافہ ہوگا، اور فکر و فاقے سے تحفظ ملےگا۔ اور دونوں جہانوں کی خوشیاں ملیں گی۔
اچھی باتیں اپنے دوست احباب کو ضرور فارورڈ کریں۔
پروردگار آپ کو ہمیشہ خوشحال رکھے، اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین
*بچے، وقت اور تربیت*
بچوں کا وقت ضائع نہ کریں، بچوں اور نوجوانوں کو وقت نہ ضایع کرنے دیں ورنہ بہت نقصان ہو جائے گا، ان پر سختی کریں۔
ویڈیو گیم اور فلموں سے انہیں باہر نکالیں، ان کو وہ علم سکھائیں جو اسکول میں نہیں سکھائے جاتے۔
بچوں کے لیے قرآن مجید کی تعلیم کا اہتمام کریں، انھیں قرآن کریم سے دور نہ کریں، نماز یاد کروائیں، نماز کا طریقہ سکھائیں، دعائیں یاد کروائیں، نماز جنازہ کا طریقہ اور دعائیں یاد کروائیں-
یہ سب کام انسان کی زندگی کے مقصد کا حصہ ہیں اور والدین کے لیے صدقہ جاریہ ہے، انسانی نسل کی قدر کریں، تعمیر نسل کریں انہیں آزاد چھوڑ کر ضائع کریں۔
اگر آپ کے بچے ضروری دینی تعلیم سے جاہل ہیں تو آپ نے انہیں انسانی بچے نہیں سمجھا، پروش تو جانوروں اور پروندوں کے بچے بھی پاتے ہیں۔
اردو، عربی اور انگریزی بہترین کروائیں، دین تاریخ جغرافیہ اور ادب پڑھائیں، جسمانی ورزش اور ہنر سکھائیں۔
اپنے بچوں کو لازماً ہاتھ کے ہنر بھی سکھائیں، ابتدائی طبی امداد First AID اور مشکل حالات میں بقاے زندگی کے طریقے سکھائیں۔
جانور ذبح کرنا اور تیار کرنا سکھائیں اور اپنا دفاع کرنے کا طریقے سکھائیں، سبزیاں پھل اگانا سکھائیں۔
بدقسمتی سے ہماری نوجوان نسل انتہائی غیر سنجیدہ ہے، اس کو کوئی احساس نہیں ہے کہ موجودہ دور اور آنے والا وقت کتنی مشکلات کا ہے۔
نہ اس نسل کے پاس تعلیم ہے نہ تربیت، نا یہ سنجیدہ مضامین میں دلچسپی رکھتی ہے
اور نہ ہی کوئی ہنر اور علوم اور نہ ہی زبانیں جانتی ہے۔ نہ اردو لکھ سکتی ہے نہ انگریزی، اردو کو بھی رومن میں لکھا جا رہا ہے۔
ابھی تو بچوں کو بہت مزے آ رہے ہیں، مگر آگے جا کے یہ بہت روئیں گے۔ نہ ان کے پاس اعلی تعلیم ہوگی نہ کوئی ہنر، آرام طلب جاھل اور گستاخ نسل زندگی کی دوڑ میں خوار ہوگی۔
اپنی اولاد کو مستقبل کے لئے بروقت تیار کرنا آپ کا فرض ہے، انہیں ادب واخلاق گھر پر سکھائیں یہ چیزیں سکولوں میں نہیں سکھائی جاتیں، انہیں زندگی گزارنے کے دیسی طریقے سکھائیں، موبائل کمپیوٹر بجلی کے بغیر زندگی گزارنا سکھائیں۔
خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
6100