History Exposed

History Exposed

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from History Exposed, Digital creator, Huntsville,, Multan.

22/02/2026

آپ کے خیال میں ہٹلر ہیرو تھا یا ولن؟
ہٹلر اور دوسری جنگِ عظیم پر مکمل ویڈیو لنک پہلے کمنٹ میں۔




‏‎ #تاریخ
#معلومات

14/02/2026

ویسے ہٹلر ہیرو تھا یا ولن؟

اسی دوران ایک بڑی خبر آتی ہے: جوزف اسٹالن کی Red Army نے مشرقی پولینڈ پر حملہ کر دیا ہے۔

پولینڈ جرمنی اور سوویت یونین کے درمیان پھنس چکا تھا۔ ایک طرف سے جرمن لشکر چڑھ دوڑا تھا، اور اب دوسری طرف سے سوویت یونین نے بھی حملہ کر دیا تھا۔

ماسکو میں سوویت وزیرِ خارجہ ویاتچسلاو مولوتوف نے اعلان کیا کہ پولش حکومت کا وجود ختم ہو چکا ہے، اس لیے سوویت فوجیں مشرقی پولینڈ میں داخل ہو گئی ہیں تاکہ مغربی بیلاروس اور مغربی یوکرین میں روسی شہریوں کا تحفظ کیا جا سکے۔

ہٹلر کو امید تھی کہ روسی حملے کے نتیجے میں برطانیہ اور فرانس سمیت تمام اتحادی ممالک سوویت یونین کے خلاف بھی اعلانِ جنگ کر دیں گے، اور اس طرح جرمنی سے ان کی توجہ ہٹ جائے گی۔

لندن میں اس معاملے پر جنگی کابینہ کا اجلاس طلب ہوا۔ اس بات پر بحث ہوئی کہ آیا برطانیہ کے پولینڈ سے کیے گئے وعدے جرمنی کے علاوہ کسی دوسرے دشمن سے جنگ کا تقاضا کرتے ہیں یا نہیں۔

مگر صرف ونسٹن چرچل اور لیسلے ہوئر بیلیشا، جو Secretary of State for War تھے، یہ سمجھتے تھے کہ سوویت یونین کے ساتھ بھی اعلانِ جنگ کر دینا چاہیے۔ مگر کابینہ کے زیادہ تر اراکین، خصوصاً برطانوی دفترِ خارجہ، کا مؤقف تھا کہ پولینڈ سے کی گئی ضمانت صرف جرمن حملے کی صورت میں تھی۔

پولش عوام پہلے حیران اور پھر شدید غصے میں آ گئے کہ ان کے مغربی اتحادیوں نے ان کی مدد کے لیے کچھ نہیں کیا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ اب واقعی کچھ نہیں کیا جا سکتا تھا۔

بس پھر سوویت یونین کے حملے کے اگلے ہی دن، تیزی سے بگڑتی صورتحال سے شکست خوردہ ہو کر پولینڈ کے صدر اگناتسی موشچِتسکی اور فوجی کمانڈر ایڈورڈ رِڈز-شمیگلی پولینڈ سے بھاگ کر رومانیہ میں پناہ لے لیتے ہیں۔




‏‎ #تاریخ
#معلومات

13/02/2026

آپ کے خیال میں ہٹلر ہیرو تھا یا ولن؟

خیرزمینی راستی سے، دریاؤں کو عبور کر جرمن لشکر پولیند کے زمیں پر آگ پھیلائے بڑھے جارہا تھا۔

زمین پر جنگ، فضا میں جنگ، سمندر میں جنگ۔۔۔خوف کی جنگ، انسانیت کے خلاف جنگ۔۔۔تین براعظموں کے ممالک یعنی برطانیہ، فرانس، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریہ، اب جرمنی کے خلاف جنگ میں شامل ہو چکے تھے۔

حتی کہ اب کینیڈا نے بھی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کردیا۔ ان تمام اتحادی ممالک نے مل کر سپریم وار کونسل بنائی۔ اور یوں یہ دوسری عالمی جنگ بن چکی تھی۔

ہٹلر پہلے ہی یہ دعویٰ کر چکا تھا کہ اس کے اصل شکار یہودی ہوں گے۔ گزشتہ سردیوں میں اس نے کہا تھا کہ اگر جنگ ہوئی تو اس کا نتیجہ یورپ میں یہودی نسل کا خاتمہ ہو گا۔



‏‎ #تاریخ
#معلومات

13/02/2026
08/02/2026

آپ کے خیال میں ہٹلر ہیرو تھا یا ولن؟

جرمن لشکر انتہائی تیز رفتاری سے فضائی بمباری کر رہا تھا، توپوں سے گولے برسا رہا تھا اور ٹینکوں سے آگ اگلتے ہوئے بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہا تھا۔

مقصد وہی تھا، یعنی ایک ہی زوردار حملے کے ذریعے دشمن کو مکمل طور پر کچل دینا مختصر یہ کہ مؤثر، برق رفتار اور جارحانہ حکمتِ عملی اپنانا Blitzkreig کی بنیاد تھی۔




‏‎ #تاریخ
#معلومات

08/02/2026

ہٹلر ہیرو یا ولن؟

دوسری جنگِ عظیم میں نازی جرمنی کے سپہ سالار ایڈولف ہٹلر خطاب کر رہے ہیں:

"اور پھر تلوار َہل کی طرح چلائی جائے گی اور جنگ کے آنسو آنت والی نسلوں کے لیے روزی روٹی بنیں گے۔"




‏‎ #تاریخ
#معلومات

04/02/2026

ہٹلر ہیرو یا ولن؟




‏‎ #تاریخ

04/02/2026

آپ کے خیال میں ہٹلر ہیرو تھا یا ظالم ڈکٹیٹر؟

دیکھیے کیسے دوسری جنگ عظیم شروع ہورہی ہے۔

پولینڈ جرمنی اور سوویت یونین کے درمیان پھنس چکا تھا۔ ایک طرف سے جرمن لشکر چڑھ دوڑا تھا، اور اب دوسری طرف سے سوویت یونین نے بھی حملہ کر دیا تھا۔



‏‎ #تاریخ
#معلومات

03/02/2026

Part 4.
آپ کے خیال میں ہٹلر ہیرو تھا یا ولن؟

گولیاں چلیں، ٹینک ٹکرائے، جہاز اڑے اور میزائلوں سے مار گرائے گئے۔ خون بہنے لگا تھا۔ سرحدیں بدلنے لگی تھیں۔ ہٹلر کا نازی خون جوش مار رہا تھا، سوویت یونین کا اسٹالن بھی میدان میں آ رہا تھا۔




‏‎ #تاریخ
#معلومات

02/02/2026

آپ کیا سمجھتے ہیں: ہٹلر ایک ہیرو تھا یا ظالم ڈکٹیٹر؟

یکم ستمبر 1939۔۔۔ وہ دن جب تاریخ نے کروٹ لی اور 70 سے زائد ممالک جنگ میں کود پڑے۔

گولیاں چلیں، ٹینک ٹکرائے، جہاز اڑے اور میزائلوں سے مار گرائے گئے۔ خون بہنے لگا تھا۔ سرحدیں بدلنے لگی تھیں۔ ہٹلر کا نازی خون جوش مار رہا تھا، سوویت یونین کا اسٹالن بھی میدان میں آ رہا تھا۔

ونسٹن چرچل کی رگ پھڑک رہی تھی، جاپان کا بادشاہ بھی آگ سے کھیلنے لگا تھا۔ اور سب سے بڑھ کر انکل سام یعنی امریکا۔۔۔ امریکا بھی آنکھیں گاڑے کھڑا تھا۔

یہ ہے History Exposed اور آج سے ہم آپ کے لیے پیش کرنے والے ہیں ورلڈ وار ٹو کی داستان: ایک ایسی جنگ جو یورپ سے نکل کر افریقہ، ایشیا اور سمندروں تک پھیلنے والی تھی۔




‏‎ #تاریخ
#معلومات

02/02/2026

نازی جرمنی کے سپہ سالار اور چوٹی کے لیڈر ایڈولف ہٹلر دوسری جنگِ عظیم کے دوران پولینڈ اور *ہ و دیوں پر بمباری کرارہے ہیں۔ ۔۔اپنی نگرانی میں۔

ویسے آپ کے خیال میں ہٹلر ایک ہیرو تھا یا ظالم ڈکٹیٹر؟

(مکمل ویڈیو لنک پہلے کمنٹ میں)




‏‎ #تاریخ
#معلومات

01/02/2026

آپ کیا سمجھتے ہیں: ہٹلر ایک ہیرو تھا یا ظالم ڈکٹیٹر؟

یکم ستمبر 1939۔۔۔ وہ دن جب تاریخ نے کروٹ لی۔ جب نازی جرمنی کے فرمانروا ایڈولف ہٹلر نے پولینڈ پر حملہ کیا اور یورپ، جو پہلی جنگِ عظیم کے بعد سے پرسکون تھا، توپوں کی گھن گرج کے ساتھ لرز پڑا۔ دوسری جنگِ عظیم کا آغاز ہونے لگا تھا۔




‏‎ #تاریخ
#معلومات

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address

Huntsville,
Multan
35804