Noha offical
Follow me
08/02/2026
Shaheed of Jamia khatiga tul kubraa Islam Abbad😭😭😭😭
viral
Jab bhi milo ga mukhlis milo ga
@جنگٍ سفین میں جنابٍ مالک ٍ اُشتر کی عمر 92 سال تھی ثابت ہوا
بہادری کا عُمر سے کوی تعلق نھی
😉✌
26/07/2025
كُلُّ يَومٍ عاشوراء، وَكُلُّ أرضٍ كربلاء
ہر دن عاشورہ ہے اور ہر زمین کربلا ہے
مفہوم
اس قول کا مطلب یہ ہے کہ
ظلم و حق کے درمیان معرکہ صرف کربلا تک محدود نہیں،
ہر دور میں اور ہر جگہ حسینیت (حق) اور یزیدیت (باطل) کی جنگ جاری ہے۔
کربلا ایک تاریخی واقعہ ہی نہیں بلکہ ایک ابدی پیغام ہے کہ جہاں بھی ظلم کے خلاف قیام ہو، وہی "کربلا" ہے اور جب بھی حق کے لیے قربانی دی جائے، وہی "عاشورہ" ہے۔
اللّٰهُ أَكْبَرُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم
سلام یا حسین ابنِ علی علیہ السلام
21/07/2025
25 محرم الحرام شہادت مولا حُسین ع کے دلبر صابر بیٹے مولا سجّاد ع 😞💔
Assalam o alaikum
Click here to claim your Sponsored Listing.