Chowk Azam Alerts

Chowk Azam Alerts

Share

News and updates

05/06/2026

جی کیا خیال ہے آپ لوگوں کا۔۔۔

19/05/2026

*آج شام سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران لیہ، کوٹ سلطان بھکر، فتح پور، شورکوٹ، جھنگ، میانوالی سمیت آدھے پنجاب میں زبردست بارش، آندھی اور گرج چمک کے امکانات روشن ہیں۔ ⛈️🌪️☔
کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کی توقع ہے، جبکہ یہ سلسلہ 22 مئی تک مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔*
19/05/2026

12/05/2026

Chowk Azam Alerts.

12/05/2026

کڑوا سچ۔۔۔۔

12/05/2026

ضرورت برائے سیل مین راج انٹرپرائز چوک اعظم ملتان روڈ
03020147909

Photos from Chowk Azam Alerts 's post 01/06/2025

خوشخبری!
فیبر گلاس شیٹ سے تیار شدہ شیڈ دروازے ونڈوز سولر سٹینڈ کار شیڈ اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری کار امد چیزیں اب ہمارے اپنے شہر چوک اعظم میں فتح پور روڈ پر دستیاب ہیں۔
دوستوں کی معلومات کے لیے اپ کے ساتھ ایک چیز شیئر کرتا چلوں کہ عام روٹین میں ہم گھروں میں واش روم کے دروازے لکڑی کے یا لوہے کے لگاتے ہیں جو کچھ ہی عرصہ یعنی کہ ایک یا دو سال گزرنے کے بعد لوہے والے انتہائی زنگ الود ہو کر ٹوٹ جاتے ہیں جبکہ لکڑی والے پانی بار بار گرنے کی وجہ سے گل سڑ جاتے ہیں ان کے اوپر اگر لوہے کی شیٹ لگائی جائے تو وہ بھی زنگ الود ہو جاتی ہے اور ایک سے دو سال کے بعد یا زیادہ سے زیادہ تین سال کے بعد دروازوں کی حالت ناقص ہو جاتی ہے اور اس کے مقابلے میں فائبر گلاس شیٹ سے تیار شدہ دروازے سپیشلی اگر اپ واش روم میں لگاتے ہیں تو اس پر پانی بالکل بھی اثر نہیں کرتا اور زیادہ نہیں تو 10 سے 15 سال تک یہ دروازہ پانی اور موسمی شدت کی وجہ سے خراب نہیں ہوتا اور اس کی قیمت بھی زیادہ نہیں ہوتی بہت ہی مناسب قیمت میں دروازے شیڈ ونڈو سولر شیڈ اور کار شیڈ بنانے کے ساتھ ساتھ فٹ کر کے دیتے ہیں۔
اور سب سے بڑی بات کہ شیٹ اکثر بڑے شہروں میں دکاندار تیار شدہ لے کر اتے ہیں جو کہ کچی شیٹ ہوتی ہے الحمدللہ چوک اعظم میں جو ایم اے فائبر گلاس شیٹ والے کام کرتے ہیں وہ شیٹ کیمیکل منگوا کر خود تیار کرتے ہیں اور انتہائی مضبوط اور زبردست قسم کی شیٹ ہوتی ہے جو کہ پائیداری کے ساتھ ساتھ لانگ لائف کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔
لہذا ایسے دروازے جن پر موسمی شدت کے براہ راست اثرات پڑھتے ہیں جیسا کہ بیٹھک کا باہر والا دروازہ کمروں کے ایسے دروازے جن پر براہ راست موسمی اثرات پڑھتے ہیں اور بارش کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں یا دھوپ کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں تو ایسی جگہوں پر خیبر گلاس شیٹ کا دروازہ انتہائی کارامد ثابت ہوتا ہے اور لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ یعنی کہ جب تک یہ ٹوٹ نہ جائے یہ دھوپ اور بارش کی وجہ سے خراب نہیں ہوتا۔
لہذا فائبر گلاس شیٹ سے تیار شدہ اشیاء انتہائی مناسب ریٹ میں بنوانے اور خریدنے کے لیے ایم اے فائبر گلاس شیٹ فتح پور اور چوک اعظم والوں سے رابطہ کریں۔
03027386859
Chowk Azam Alerts

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Chowk Azam
Multan