PMML Multan official

PMML Multan official

Share

This is Official Page of Pakistan Markazi Muslim League_Multan

09/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام فتحِ مبین کا ایک سال مکمل ہونے پر نواں شہر چوک پر معرکۂ حق کانفرنس کے مناظر
کانفرنس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی

کانفرنس میں چویدری محمد سرور صدر مرکزی مسلم لیگ پنجاب، اجمل خان چانڈیہ صدر جنوبی پنجاب اور رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری ملتان نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا

09/05/2026

معرکہ حق بنیان مرصوص فتح مبین کو ایک سال مکمل ہونے پر

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سے نواں شہر چوک پر معرکہ حق کانفرنس کی 365 نیوز پو کوریج

Photos from PMML Multan official 's post 09/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام فتحِ مبین کا ایک سال مکمل ہونے پر نواں شہر چوک پر معرکۂ حق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
کانفرنس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی

کانفرنس میں چویدری محمد سرور صدر مرکزی مسلم لیگ پنجاب، اجمل خان چانڈیہ صدر جنوبی پنجاب اور رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری ملتان نے شرکت کی
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وطنِ عزیز کے دفاع کیلئے پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور فتحِ مبین قومی عزم، قربانیوں اور اتحاد کی روشن مثال ہے

09/05/2026

معرکہ حق فتح مبین کے پہلے سال کے موقع پر

مسلم ویمن لیگ ملتان کی جانب سے پریس کلب میں
معرکہ حق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
جس میں خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی
ام عکاشہ جنرل سیکرٹری مسلم ویمن لیگ ملتان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مائیں بہنیں اپنے دشمن کو پیغام دینا چاہتی ہیں کہ تو ہمارے وطن کے طرف اگر میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ہم اپنی قوم کے محافظوں کیساتھ بنیان مرصوص بن کر کھڑی تھیں کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گے۔ان شاءاللہ

مسلم ویمن لیگ ملتان

08/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سے معرکہ حق بنیان المرصوص کے حوالے سے خواتین ریلی

خواتین کا پاک فوج کے حق میں نعرے بازی اور بھرپور خراج تحسین

رپورٹ ہمارا ملتان

08/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام آج جمعے کے بعد پی پی سطح پر معرکہ حق ریلیاں نکالی گئی

08/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر خواتین ریلی نکالی گی

رپورٹ ARY نیوز

Photos from PMML Multan official 's post 08/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام
معرکہ حق فتح مبین کے موقع کو ایک سال مکمل ہونے پر
PP 216 میں معرکہ حق ریلی نکالی گئی

جس میں شرکاء نے پاک فوج اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور شرکاء نے پاکستانی پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھے۔

Photos from PMML Multan official 's post 08/05/2026

جامع مسجد راشدہ و مدرسہ بیت القرآن میں

رانا عبدالرحمن مبشر صاحب کے خطبہ جمعه المبارک کے مناظر

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan