Multan City News

Multan City News

Share

Reliable source for breaking news, updates and stories from Multan about local events and politics!

21/08/2025

ملتان کے تھانہ ڈی ایچ اے کی حوالات میں بند چوری کے ملزم کی موت کا منظر۔

07/08/2025
29/07/2025

ملتان: واپڈا ٹاؤن فیز 1 کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی چنگچی رکشے کو ٹکر، تیز رفتار ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نے چنگچی رکشے کو یوٹرن لیتے ہوئے ہٹ کیا.
چنگچی رکشہ غلط اطراف میں آ رہا تھا۔
ملتان: حادثے میں خاتون ناہید زوجہ اکرم موقع پر ہی جاں بحق، ہیڈ انجری سے موت واقع ہوئی

ملتان: حادثے میں 2 افراد زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر اسپتال منتقل.

13/07/2025

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی وفد پر پنجاب پولیس کا وحشیانہ تشدد!
آنکھیں دیکھتی رہ گئیں — بالوں سے پکڑ کر بے دردی سے گھسیٹا گیا... یہ فسطائیت نہیں تو اور کیا ہے؟؟
یہ ظلم، یہ بے حسی... ہماری روح تک کو زخمی کر گئی!
یاد رکھیں: ہر آنسو، ہر زخم، ہر ناانصافی کا پورا پورا حساب ہو کر رہے گا۔ وقت آئے گا!

10/07/2025

میرے بھائی بلوچستان سے ابو کے جنازے کے لیے آرہے تھے بی ایل اے والو نے شناختی کارڈ دیکھ کر مار ڈالا 🥲

03/07/2025

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ بینک الحبیب میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات

27/06/2025

At least 16 tourists (from a sialkot family) swept away by flash flooding while having breakfast by riverside hotel in swat. 🥹

24/06/2025

Wait for the twist😂😂😂

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan
60000