Multan Connect

Multan Connect

Share

ید اللہ علی الجماعۃ

15/10/2025

بنو قابل ملتان ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی خصوصی شرکت

07/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔

05/10/2025

Typhoon hit southern China

05/10/2025

نعروں کی آواز کے ساتھ آواز ملائیں
مظلوموں کے لیے اٹھنے والی آواز کے ہم آواز بن جائیے
اپنے لیے آنے والی زندگی کا سامان کر لیجئے

Photos from Multan Connect's post 05/10/2025

دکھ بانٹ کر کم ہوتا ہے، ہمت بانٹ کر بڑھتی ہے۔
اہل کراچی نے ثابت کر دیا کے غ ز ہ کے لوگوں کے ساتھ پاکستانی عوام کا دل دھڑکتا ہے

02/10/2025

اہلیان ملتان سے بھرپور شرکت کی اپیل

01/10/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے زیرِ اہتمام انکم جنریشن پراجیکٹ کے تحت کارٹس (ٹھیلوں) کی تقسیم

28/09/2025

صاحزادہ فرحان بیٹنگ

21/09/2025

#گلوبل صمود فلوٹیلا کے بہادروں کا وفد غزہ کے محاصرے کو توڑ کر مظلوم فلسطینیوں تک ہمدردی اور انسانی امداد پہنچانے جا رہے ہیں۔
یہ ایک پرامن، انسان دوست اور بین الاقوامی مظاہرہ حقِ انسانی ہے۔
ہم ان کی ثابت قدمی اور انسانیت کے لیے قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
عالمی برادری سے اپیل ہے کہ وہ بھی انصاف اور فوری امداد کے لیے آواز بلند کرے۔
اللہ تمام مسافروں کو سلامت رکھے اور مظلوموں کے لیے راستے کھلے رکھے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

دارالسلام
Multan