Shia Global Community
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shia Global Community, Journalist, Multan city, Multan.
04/09/2025
وقت کے مسلم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
4 ستمبر 1988 ، تا حال
آج کا دن قیادت سے تجدیدِ عہد و وفا کا دن ہے یہ اس بات کا
اعلان ہے کہ ہماری وفاداری، استقامت اور جدوجہد ہر دور میں قیادت کے شانہ بشانہ جاری رہے گی۔
خود کو ضرب نا لگائیں،،دشمن کو لگائیں۔۔۔۔مومن عاقل ہوتا ہے احمق نہیں.....☝🏻
20/03/2025
ہم نہیں جانتے کس نے کیسے حکومت کی،
بس اتنا جانتے ہیں کہ
مولا علیؑ کی شہادت کی خبر آئی،
تو یتیموں کے ہاتھوں سے دودھ کے کاسے گر گئے۔
میرا مذہب یہ ہے کہ " سیدہ"مظلوم ہیں 😭
خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا حقیقت مظلوم ہیں 😭
ابھی بیروت:
قریباً 2 ملین عاشقانِ وفا کے درمیان سے شہدائے"مقاومت" کے جنازوں کا گزر 🥺
🇱🇧 بریکنگ | اہل سنت علماء کا سیلاب شہید سیدوں کی تقریب کی طرف بڑھ رہا ہے، جو مزاحمت کے ساتھ یکجہتی اور شہید رہنماؤں کے تئیں مذہبی فریضہ کے طور پر کھڑے ہیں۔
🔴آپ کو تلوار اٹھانے کی ضرورت ہی نہیں۔
جب آپ دشمن کی دیکھ کر رجز پڑھتے ہیں تو دشمن پر رعب طاری ہوتا ہے۔
دشمن میں کھلبلی مچ جاتی.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan