Aamir Rana - Educational Updates
24/7 Daily Educational News We share authentic and quick educational news and updates.
03/03/2025
Great News!
Chief Minister's Laptop Program distribution to 110,000 students, ensuring that every eligible BS ( Ist & 2nd Semester) students in Public Sector HED Colleges, All Public sector universities,Medical & Dental Colleges can apply!
Core i7. 13th Gen 💻
Eligibility Criteria:
- Domicile: Punjab
- BS Students: 65%+ in Intermediate
- Medical & Dental Students: 80%+ in Intermediate
Apply now online
https://cmlaptophed.punjab.gov.pk
For inquiries, reach out at [email protected] (Email)
Like for more updates:
facebook.com/aamirranaofficial
Aamir Rana - Educational Updates
07/06/2023
💥بریکنگ نیوز 💥
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو لیپ ٹاپ سکیم میں شامل کر لیا گیا ھے۔تمام احباب اپلاٸی کر سکتے ھیں اب۔
مزید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں
http://primeministerlaptopscheme.blogspot.com/2023/06/allama-iqbal-open-university-aiou-now.html
30/05/2023
*Attention Please*
Prime Minister Laptop Scholarship Has Been Started and You Can Apply Till 20 June.
Students are advised to Apply Online by Registering or Updating Profile at the following link of Students' Service Portal.
https://laptop.pmyp.gov.pk/
06/10/2022
ایمرسن یونیورسٹی میں درجہ چہارم، کلرک، لیب اٹینڈنٹ، سٹور کیپرز، ڈرائیورز، آئی ٹی ایکسپرٹ کی اسامیوں پر بھرتی کرنے کافیصلہ، درخواستیں طلب کرلی گئیں ۔
تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رمضان نے یونیورسٹی کو ہموار طریقے سے چلانے کےلئے بھرتی کا عمل شروع کردیا ہے۔
ابتدائی طور پر ڈیلی ویجز ملازمین رکھے جائیں گے، اس سلسلے میں کلرکس ، کمیپوٹر آپریٹر، آفس اٹینڈنٹس، لیب، لیکچر اٹینڈنٹس ، سوئیپر، سٹور،گیٹ کیپرز، اسسٹنٹ پروگرامر، جونیئر پروگرامر، کیمرہ ٹیکنیشن ، سپروائرزر، چوکیدار، بیلدارز، ناقاصد، اسسٹنٹ نیٹ ورک اینڈ سسٹم ایڈمنسٹریڑز، آئی ٹی اسسٹنٹ ، لائبریری اسسٹنٹ ، کک اور ڈرائیورز کی بھرتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ہیں، جو 12 اکتوبر رجسٹرار افس میں جمع کرانا لازم ہے۔
صرف شارٹ لسٹڈ افراد کو ہی انٹرویو کےلئے بلایا جائے گا۔
06/10/2022
ایم ڈی کیٹ کا امتحان 13 نومبر کو ہوگا
پاکستان میڈیکل کونسل نے میڈیکل کالجز میں داخلہ امتحان کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔
ذرائع پی ایم سی کے مطابق ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان 13 نومبر بروز اتوار کو ہوگا، ٹیسٹ کے لئے امتحانی مراکز اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں قائم کئے جائیں گے۔
انٹری ٹیسٹ کے لئے سرکاری میڈیکل یونیورسٹیز میں مراکز قائم کئے جائیں گے، بلوچستان میں دو مراکز بنائے جائیں گے، جن میں بولان میڈیکل یونیورسٹی اور ہیلتھ سائنسز بلوچستان میں مرکز بنایا جائے گا۔
کے پی میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کو امتحانی مرکز بنایا جائے گا، اسی طرح سندھ میں ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کراچی، اور اسلام آباد میں ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی امتحانی مرکز ہوگا۔
پنجاب میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سروسز میں امتحانات لئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئےایم ڈی کیٹ امتحان میں 55 فیصد نمبر لازم ہونگے، جبکہ بی ڈی ایس میں داخلہ کیلئےایم ڈی کیٹ امتحان میں45 فیصدنمبرلازمی قرار دئیے گئے ہیں۔
اس سے قبل گذشتہ ماہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے صدر ڈاکٹر نوشاد اے شیخ نے بتایا تھا کہ کونسل نے سیلاب کے باعث ایم ڈی کیٹ کے امتحان ملتوی کردیے ہیں۔
University of Sargodha
Date Sheet of MA / MSc Part-I&II & Composite (Fresh &supplementary ), M.Com Part-I&II (Fresh & supplementary ) 2nd Annual 2021 & 1st Annual 2022 has been Uploaded on UoS website.
Link 🔗
http://su.edu.pk/downloads
Note:-
● Roll number slips of regular Affiliated College's students of MA / MSc / Part-I&II M.Com Part-I&II will be sent on their principals Mailing addresses.
● Roll Number slips of MA / MSc Private / Late College Students will be uploaded on the website.
🔗http://annual.su.edu.pk/Examination/RollNoSlip/RollNoSlips
● A hard copy of the Roll Number slips of the candidates will not be dispatched on their postal address.
01/10/2022
Meezan Bank Internship Program 2022.
Last Date to Apply:
October 23, 2022
Link:
https://www.meezanbank.com/careers/
گورنمنٹ گریجویٹ سائنس کالج نے فرسٹ ایئر سیشن 2022-23 کی میرٹ لسٹ آویزاں کردی ۔
اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ سائنس کالج ملتان میں داخلے کےلئے میٹرک میں حاصل کردہ نمبر پری میڈیکل کا میرٹ 750، پری انجینئرنگ کا 650، آئی سی ایس اکنامکس 650، آئی سی ایس فزکس کا 700، اور آئی سی ایس شماریات کا میرٹ 600مقرر کیا گیا ہے۔
میرٹ پر آنےوالے طلبا کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اصل کوائف ساتھ لائیں ، ان کی تصدیق کے بغیر ووچر جاری نہیں کیا جائے گا۔
میرٹ پر آنےو الے طلبا کو فیس ووچر 5 اکتوبر سے 8 اکتوبر جاری کئے جائیں گے ۔
تعلیمی بورڈ ملتان نے 11ویں کی انرولمنٹ سیشن 24- 2022 کا شیڈول جاری کردیا
تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری خرم شہزاد نے انرولمنٹ سیشن2022-24 کے لئے شیڈول جاری کردیا ، جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے 10اکتوبر سے 24اکتوبرتک، لیٹ فیس 5سوروپے فی طالبعلم 25اکتوبر سے 8نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
انرولمنٹ فیس 1000روپے فی طلب علم مقرر کی گئی ہے ، پراسسنگ فیس 1180روپے مقرر کی گئی ہے ، آن لائن انرولمنٹ پورٹل 23 نومبر تک کھلا رہے گا۔
کوئی طالب علم ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ 23نومبر تک انرولمنٹ کراسکتا ہے ۔
کالج میں داخلے کا بوگس رزلٹ کارڈ جمع کرانے والے خود ذمے دار ہوگا، کمبائنڈ امتحان دینے والا امیدوار دوبارہ پارٹ فرسٹ کا امتحان دینے کا اہل نہیں ہوگا۔
30/09/2022
CALL FOR APPLICATIONS
𝗙𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗙𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱 𝗨𝗞 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿 𝗖𝗼𝗺𝗺𝗼𝗻𝘄𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝗺𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗠𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿'𝘀, 𝗣𝗵𝗗, 𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴 𝗙𝗮𝗰𝘂𝗹𝘁𝘆
Deadline: 𝗢𝗰𝘁𝗼𝗯𝗲𝗿 𝟭𝟴, 𝟮𝟬𝟮𝟮
30/09/2022
AIOU has announced results for various programs of Autumn 2021.