Payamezainab
Payam -e- Zainab is Shia Mattami Organization which gives the Message of IMAM HUSSAIN a.s and Bi Bi Zainab s.a.
زخمی پگ بابے دی چا ء کے، بیٹھی یک دم نیر وہیسی
اللہ جانے بی بی زینب (ع) ایہا کیویں عید منیسی
نو ڈینھ پہلے کُس گیا جیندا بابا عید بچاون والا
ماتمی انجمن پیام زینب (ع)، ملتان پاکستان
08/03/2026
ایام مولا علی(ع) 2026
کیسی ضرب یہ چل گئی، ویران گھر جو کر گئی
غازی ؑ نے رو رو کے کہا ِ کربلا، مولا علی یا عیلیا (ع)
دعاگو : ماتمی انجمن پیام زینب ؑ
کلام : عقیل جعفر - مرکزی خیال و نوحہ خواں: عرفان نقوی
ایام مولا علی(ع) 2026
کیسے بھلا جی پائیں گے ، بابا(ع) کہاں سے لائیں گے
روتے ہیں شاہ ِ کربلا، مولا علی یا عیلیا (ع)
دعاگو : ماتمی انجمن پیام زینب ؑ
کلام : عقیل جعفر - مرکزی خیال و نوحہ خواں: عرفان نقوی
ایام مولا علی(ع) 2026
مولاحسن(ع) روتے ہوئے بابا کے لاشے کو لئے
جبرائل ہیں دیتے ندا، مولا علی یا عیلیا (ع)
دعاگو : ماتمی انجمن پیام زینب ؑ
کلام : عقیل جعفر - مرکزی خیال و نوحہ خواں: عرفان نقوی
05/03/2026
❤️❤ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مبارک ہو ❤💖💖❤
کُھلا ہے بابِ سخن مجھ سے بے سخن کے لئے
سجی ہے بزمِ ولا مدحتِ حسن (ع) کے لئے
23/01/2026
جشنِ ولادت باسعادت نواسہ رسول خداؐ، جگر گوشہء علیؑ و بتولؑ، برادر حسن المجتبیٰ ع، شہنشاہ صبر و رضا، فاتح اٙرض نینوا، محسنِ انسانیت، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام تمام مومنین و مومنات بلخصوص منتقمِ کربلا امام العصر علیہ السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں 🎊
🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Multan