Hand Embroidery Boutique
Online trustworthy shopping store of Handmade clothing varieties like Gota, Chickankari, Kamdani, and much more.
Beautiful Chikankari dress
20/05/2026
آپکو کیسی لگی؟ لنک پہلے کمنٹ میں
Bond of Sisters#fashion #inspirationalstory #heb #viralvideo #weddingdress #multanidresses #sisters Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
16/05/2026
🔥Limited Stock - Accepting orders for 3 days only.
Handmade Lcd Gotta Work On Paper Cotton Shirt Along WD Paper Cotton Dupatta 2Pcs Dress .👗
For order: DM or Whatsapp 03117034153
13/05/2026
“گرمی میں ایسا سوٹ مل جائے جو پہن کر سکون آئے… بس پھر اور کیا چاہیے؟ ☀️🤍”
یہ خوبصورت بلاک پرنٹ ٹو پیس
پیور لان کے نرم اور ہلکے کپڑے پر ہے 🌸
نہ بھاری…
نہ چبھنے والا fabric…
بس ایسا آرام دہ لباس جو گرمی میں بھی ٹھنڈک کا احساس دے ✨
سادگی بھی… نفاست بھی…
اور روزمرہ پہننے کے لیے بہترین انتخاب 🤍
2000 dc free
03117034153
10/05/2026
10/05/2026
“ہر خوبصورت چیز مہنگی ہو… ضروری تو نہیں…” ✨🌸
یہ ننھی princess اپنی ماموں کی شادی کے لیے dress ڈھونڈ رہی تھی 💕
امی کی بس ایک ہی خواہش تھی:
“سوٹ پیارا ہو، نفیس ہو، لیکن اتنا heavy بھی نہ ہو کہ بچی uncomfortable ہو جائے” 🥺✨
اور چونکہ بچی ہے تو اس لیے اتنا مہنگا بھی نہ ہو بس سستا ہی ہو
پھر جب انہوں نے یہ soft گوٹا ورک outfit دیکھا…
بس یہی کہہ دیا:
“یہی چاہیے” 😍
اگر اپ کو بھی اپنے شہزادیوں کے لیے گوٹا ورک سوٹ چاہیے تو بہت ہی کم قیمت میں اویلیبل ہیں مدرز ڈے پہ سپیشل ڈسکاؤنٹ اپ کو یہ سوٹ جسٹ ملے گا
1850 ڈی سی فری کے ساتھ
Pure Organza LCD Gota Work Shirt Wd Dupatta 2Pc Dress
👉For order call or whatsapp 03117034153
10/05/2026
دنیا کی ہر ماں محبت، دعا اور سکون کا دوسرا نام ہے 🤍🌸
HEB – Hand Embroidery Boutique
کی طرف سے تمام ماؤں کو مدرز ڈے بہت مبارک ✨
اللہ پاک ہر ماں کا سایہ سلامت رکھے اور ان کی زندگی خوشیوں سے بھر دے 💕
09/05/2026
*NEW ARRIVAL | 2K26*
Shamoze Silk Digital Tye&Dye Print With Pearls & Beads Handwork Shirt Shamoze Silk Tye&Dye Trouser Along With Silk Digital Tye&Dye Print Dupatta
Separate Embroidered Sleeves.
3Pc Dress 👗
It’s price 4000 dc free
Dm or whatsapp 03117034153
09/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.