Qari Umer Riaz Official

Qari Umer Riaz Official

Share

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

25/04/2026

آج ان شاءاللہ تعالیٰ بعد نماز مغرب ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ھو رھی ھے جس میں پاکستان کے نامور اور جید علماء کرام خطابات فرمائے گے تمام دوست احباب ضرور تشریف لائے اپنے دلوں کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور فرمائے
عورتوں کے لیے پردے کا اھتمام بھی ھوگا
کھانے کا انتظام بھی ھو گا ان شاءاللہ

Sant Multan #@
Umer Riaz Official #

16/03/2026

اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️

16/03/2026

ترجمہ قرآن کریم
شاندار قرعہ اندازی
کل رات 10بجے
میری فرینڈ لسٹ میں جتنے بھی میرے محبوب ھے اپنا نام کمنٹ کریں اور شامل ھو جائے

10/03/2026

# # # #

10/03/2026

فیر نا کہنا کہ دسیا نیسی کیتے دوبارہ ای نا چھریا چل جان🥰🥰🥰

09/03/2026

اگر میں جرنیل اہلحدیث لکھنے کا کہوں تو آپ کمنٹ کس کا نام لکھیں گے 😍

14/02/2026

سعودیہ عمرہ پر جانے والے خطیب حضرات معذرت سے عرض
پاکستانی مزدور جو سعودیہ ہوتے وہاں جاکر ان پر بوجھ بن کر انکی کھال نہ اتارو

06/02/2026

اگر ہم امت کے دکھوں میں اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے، اس کی آزمائشوں میں اس کا سہارا بن گئے، تو یہی رمضان ہماری نجات اور قبولیت کا ذریعہ بنے گا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Budhla Sanat Multan
Multan