Rajia Blogger
Rajia ansari food blogger
13/12/2024
جب تم ستائیس سال کے ہو جاؤ گے، زندگی تمہیں سختی سے آزمانا شروع کرے گی۔
تمہیں سمجھ آئے گی کہ 'پیسہ درختوں پر نہیں اگتا۔' تم کام کرو گے، گھر اور بلوں کی ادائیگی کرو گے، پھر دوبارہ کام کرو گے۔ یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔
تمہیں اپنا جوانی کا زمانہ یاد آئے گا، جب ذمہ داریاں کم تھیں اور دنیا کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے تھے۔
ایسی راتیں بھی آئیں گی جب تم اپنی نیند کے گھنٹے گنو گے۔ تم اٹھو گے، پیسے کے لئے کام کرو گے، اور مزید کمائی کے لیے ایک اور کام ڈھونڈو گے۔
حقیقت یہ ہے کہ اب جب تم بڑے ہو گئے ہو، تمہاری ذمہ داریوں کا بوجھ زیادہ ہے۔
پچیس، ستائیس یا تیس سال کی عمر میں تمہیں احساس ہوگا کہ اب تم صرف اپنے خوابوں کا پیچھا نہیں کر رہے، بلکہ تم اپنے پیاروں کو اس زندگی میں بہترین فراہم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہو۔ 🙂💔
13/12/2024
ایک کھیت میں بھیڑوں کی حفاظت کتے کرتے تھے، جو بھیڑیوں کے حملے سے انہیں بچاتے تھے۔ لیکن بھیڑیوں نے بھیڑوں کو دھوکہ دینے کے لیے کہا کہ کتے تمہیں خوش ہونے نہیں دیتے اور تم پر قابو رکھتے ہیں۔ بھیڑوں نے یہ جھوٹ مان لیا اور کتوں کو نکال دیا۔
کتوں کے جانے کے بعد، بھیڑیے اچھے بن کر آئے، لیکن پھر ایک رات انہوں نے بھیڑوں پر حملہ کر دیا اور انہیں مار دیا۔ تب بچ جانے والی بھیڑوں کو احساس ہوا کہ کتے ان کے لیے تحفظ تھے، لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔
✍️ جو ہر روک ٹوک کو اپنی خوشیوں میں رکاوٹ سمجھتے ہیں، لیکن درحقیقت وہ ہمیں مشکلات سے بچانے کے لیے ہماری حفاظت کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ قابو نہیں بلکہ تحفظ ہے۔
06/08/2024
14 اگست کا دن آرہا ہے
میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ہے😊
پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی
10۔20۔50۔100۔500۔1000۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہے مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کرے ۔
اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کرے🤣🤣🤭
LAST DATE :13/8/2024 🙃🙃
نوٹ :
پرانے نوٹ بھی چل جائے گے لیکن جعلی نوٹ بھیجنے والے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی
06/08/2024
*ایک منٹ سے بھی زیادہ کا وقت نہیں لگے گا کہ ہم "ہیں" سے" تھے" ہو جائیں گے اور وقت کی ریت سے پھسل کر ہم بھی رخصت ہو جائیں گے بس ہم بھُلا دیے جائیں گے چاہے ہماری جتنی بھی اہمیت ہو اسی لیے اپنے تعلقات خالق سے مضبوط رکھیں مخلوق سے نہیں 🙏*
03/08/2024
سنو ؟
میری پوسٹوں کے ساتھ کیوں
سوتیلی ماؤں والا سلوک کرتے ہو تم سب🤧🥺🥺
29/07/2024
ویسے میرے ہاتھ میں کیا چیز زیادہ پیاری لگ رہی ہے۔ 🤭🚶🏻♀️😐🙊🙈
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000