Noman Nazir
Humanity Lover / Social Media Activist / Blogger / Multan / Pakistan
05/06/2026
درختوں کے سائے میں بیٹھ کر یہ جانا، سکون جگہوں میں نہیں، رب کی یاد میں ہوتا ہے۔
02/06/2026
ملتان کی ایک بہترین اور سب سے خوبصورت جگہ، گیریژن لائبریری ملتان
عیدالاضحی کے موقع پر ملتان میں ملتان میں اس بار صفائی و ستھرائی مثالی رہی۔ تمام آفیسرز اور ورکرز کو سلام جنہوں نے عید پر کام کیا اور ملتان شہر کو صاف ستھرا رکھا۔
26/05/2026
آپ سب کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک 😊
21/05/2026
پیارے دوست علی بپی کو ایم بی اے مکمل کرنے پر مبارکباد
14/05/2026
قوموں کی پہچان اُن کے قابل اور باصلاحیت لوگوں سے ہوتی ہے
اور جب کسی عظیم شخصیت کو ستارۂ امتیاز سے نوازا جائے تو یہ صرف اُن کا نہیں بلکہ پوری قوم کا اعزاز بن جاتا ہے 🇵🇰✨
باقی سب کو بھی مبارک لیکن حدیقہ کیانی کو ستارہ امتیاز ملنے پر بے حد خوشی ہوئی۔
اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر وقاص ظفر صاحب سے ملاقات
30/04/2026
انسان جتنا خود کے قریب ہوتا ہے اتنی ہی زیادہ خوشی محسوس کرتا ہے۔
15/04/2026
اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی میڈم ازقا سہر سے ملاقات ، ہمارے معاشرے کی خواتین افسران نہ صرف زمہ داریاں نبھا رہی ہیں بلکہ بہترین انداز میں عوامی مسائل حل کر کے ایک نئی مثال قائم کر رہی ہیں ۔
27/03/2026
اسسٹنٹ کمشنر جلالپور پیر والا ڈاکٹر مکرم سلطان سہو بھائی سے ملاقات اور تحصیل جلالپور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت اور محنتی افسر ڈاکٹر مکرم سلطان سہو جو اس وقت تحصیل جلالپور پیر والا میں بہترین عوامی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.