Muhammad Bukhtiar
Lawyer & Social Media Activist
21/05/2026
غزل اُس نے چھیڑی مجھے ساز دینا
ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا
قفس لے اُڑوں میں، ہَوا اب جو سنکے
مدد اِتنی، اے بال و پرواز دینا
نہ خاموش رہنا مرے ہم صفیرو !
جب آواز دُوں ، تم بھی آواز دینا
کوئی سیکھ لے دل کی بے تابیوں کو
ہر انجام میں رنگِ آغاز دینا
دلیلِ گراں باریِ سنگِ غم سے
صفی ٹُوٹ کر دِل کا آواز دینا
صفی لکھنوی
21/05/2026
ہم سے غلطی سے Mistake ہو گئی کہ ہم آپ کو بے وقوف سمجھتے رہے آپ میں صرف آیوڈین کی کمی ہے
20/05/2026
جب پیٹرول 140 روپے لیٹر اور آٹا 50 روپے کلو تھا تو یہ صاحب روٹی لے کر اسمبلی پہنچ گئے تھے آجکل انہوں نے اپنا غیرت والا پرزہ نکلوایا ہوا ہے
20/05/2026
تعلیم ان بیماریوں کی ویکسین ہے
کسی نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے،
اتنا تھرڈ کلاس اسکرپٹ اور پھر اس سے بھی گھٹیا ڈبنگ اور ایکٹنگ 🖐🏿
مسلم لیگ کا نشان تیر ہے 🤣
17/05/2026
اسلام آباد میں ن لیگی حکومت کے خلاف احتجاج اور عین اسی وقت گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ سے اتحاد جماعت اسلامی نے تو شیطان کو بھی کنفیوز کر دیا ہے
16/05/2026
ثابت ہوا کہ انمول پنکی منشیات فروش تو ہو سکتی ہے ضمیر فروش نہیں
ایف ائی اے کا صدر کے علاقے میں سونے اور چاندی کی زیورات کی دکان پر چھاپا آپ کھاتے چیک کرنے آئے ہیں وہ چیک کریں قانون کے حساب سے کاروائی کریں ہاتھ کیوں اٹھا رہے ہیں اور یہ سب کچھ میڈم کروا رہی ہے، جب دکانداروں نے احتجاج کیا تو دیکھیں کیسے حالات بدل گئے
14/05/2026
بہت لمبا کھیلو گے بیٹا
(شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز ملنے پر پیشنگوئی کرتے ہوئے)
13/05/2026
الحمد الله، الله نے سب کچھ دیا ہے سوائے عزت کے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
60000