Pakistan Kitab Ghar
خدایا تیرے دینے اور نا دینے دونوں پر شکر ہے کہ
تیرا دین?
kamal kr diya waahhhhhh
ایک شخص کی محبت آپکو بتاتی ہے
کہ آپ کون ہیں؟🤔
آپکی اوقات کیا ہے...!🫣
برداشت کتنی ہے آپ میں🤗
کتنا ظرف ہے آپکا 🫠
کتنے رحمدل ہیں آپ؟ کتنا غصہ ہے آپ میں !🙁
رحمدل کسے کہتے ہیں؟🥺
احساس کیا چیز ہے؟😇
مانگنا کیا ہوتا ہے! گڑ گڑانا کیا ہوتا ہے؟ 🥹
جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے؟
اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی❤🩹
محبت کے لیے تھوڑا پاگل 🙃
تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے اور ....! 🥹
عقل مند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں. 🙂
اور ہمیشہ خسارا دیکھ کر راہ بدل دیا کرتے ہیں.! 💔🥲
`❚█══Sheikh-sons ║█`👑🩷
Click here to claim your Sponsored Listing.