Day4deen
''LETS PREACH ISLAM TOGETHER ''
A sacred space where the rays of Islamic wisdom illuminate hearts🌙📖
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Surah Rahman Urdu tarjuma ke sath ❤️
23/01/2025
حدیث شریف 💗
آب زم زم ماشاءاللہ ❤️
11/12/2024
جس نے ایسے گناہ پر اپنے مسلمان بھائی کو عار دلائی کہ جس سے وہ توبہ کر چکا تھا تو الله اس شخص کو بھی اسی گناہ میں مبتلا کر دے گا ✨❤️
14/11/2024
قسمت تو اللہ نے لکھی ہے، پھر وہ غلط ہو ہی نہیں سکتی۔ ہمیں صرف رب پر یقین رکھنا ہے اور قسمت کو کبھی برا نہیں کہنا۔ دیکھنا، تمہارا یہی یقین بہت جلد خوشخبری لائے گا، اور اللہ تمہاری ہر دعا قبول کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
13/11/2024
*اے الله!*
ہمیں صراط مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
13/11/2024
*اے الله!*
ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "*کُن*" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین 🤲 ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan