M Rizwan Ahmad Jutt
Who Realy like this page?
لوگو جھنڈے اُٹھانے ہیں تو مولا علیؑ پاک کے اُٹھاؤ
یہی عقیدہ اہلِ سُنت ہے
ڈاکٹر طاہر القادری
عمران خان پر فاٸرنگ کے واقعہ کی مذمت۔۔۔
جلد صحت یابی کے لٸے دعا۔
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راہنما. ❤️
مرشد😘
کیسا وہ سماں ہو گا کیسی وہ گھڑی ہوگی
جب پہلی نظر اُن کے روزے پر پڑی ہو گی
😍😍😍
" عاشق کی عید محبوب کا دیدار ہے اور یہ دیدار اسے دنیا میں دو مرتبہ نصیب ہوتا ہے۔
پہلی بار جب اس کی "میں" مرتی ہے،
دوسری بار جب وہ خود مرتا ہے ! "
قولِ مرشد و عشق مولانائے روم رح 🌹❤️🩹❤️🔥🙏
20/08/2022
کوچے میں اِن کے آ کر مٹ جا تو ایسا بیدم
بن کر تو راز انکا تفسیرِ راز ہوجا
روضۂ رسولﷺ پر حاضری کی نیت
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
16/08/2022
جہاں ایمان ہو گا وہاں مشکلات بھی ہونگی، اللہ اہل حق کو آزماتا ہے، اہل حق وہ ہیں جو صبر اور استقامت کا پہاڑ بن کر کھڑے رہیں اور ان کے قدموں میں لرزش نہ آئے، جو لرز گیا وہ اہل حق میں سے خارج ہو گیا۔
(شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)
My Leader Dr Muhammad Tahir ul Qadri
سیدنا امامِ حُسینؓ اور یزید میں جنگ کی کیا وجہ تھی؟
طاہر القادری کی تعریف کرنا اللّٰه کے انعام کی تعریف ہے۔
پیر نصیر الدین نصیر شاہؒ صاحب🥀🥀🥀
شہادتِ امامِ حسینؑ کا ذکر آج تک کیوں ہو رہا ہے۔؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.