Azra Parveen

Azra Parveen

Share

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

03/05/2024
24/04/2024

پاکستان بہت جلد امریکہ کے غلاموں سے آزاد ہونے والا ہے انشاء اللہ

14/04/2024

اللہ پاک ایران کو اسرائیل پر فتح نصیب فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲

14/04/2024

وفا کے رستے کا ہر سپاہی
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے.
سلام شاہ صاحب

05/04/2024

بیشک سچی بات ہے
اللہ تعالیٰ بڑے رحیم ہیں
جزاکم اللہ خیرا

05/04/2024

ہماری بھی کلائی کا ناپ مانگا جاۓ...
ہمیں بھی تو عید کی چوڑیاں بیجھی جائیں نہ...🍁

01/04/2024

اے تمام جہانوں کے مالک ناحق سزا کاٹنے والے عاشق رسول کو آزادی نصیب فرما آمین
🤲🥺🤲

28/03/2024

عید گفٹ کا ہی بندہ پوچھ لیتا ہےاتنا بھی کنجوس نہ ہو بندہ🙄😀

25/03/2024

روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہوا
کس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی بھی
صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد♥️ ♥️

22/03/2024

#مولاناطارق جمیل صاحب
#روڈ ایکسیڈینٹ # میں شدید زخمی ہوگئے ہیں😢😢
#اللّٰہ پاک مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائیں امین

22/03/2024

✨دوسرا عشرہ مغفرت✨
اسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ زَنْبٍ وَاتُوبُ إِلَيْهِ°

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan
Multan