Muhammad Umair B. khan
Here I am Umair Bilal scholar of sociology
love to travel
love to talk
23/01/2026
روس والوں کو تو پھر سارا سال سلام کرنا چاھیے ۔۔۔۔۔
23/01/2026
وقت کیسے بدلتا ہے
کبھی ہم حماس کو اسلحہ دیتے تھے
آج ہم حماس کو اسلحہ ختم کروانے میں ہیں
یا ہم تب غلط تھے یا ہم اب غلط ہیں
خیر مقبوضہ بیت المقدس (ازائیل) نے اپنے آپ کو اس خطے میں منوا لیا ہے
16/11/2025
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک , پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سینکڑوں کیسسز، سینکڑوں ایف آئی آرز ، قا.تلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال , ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، ۸ فروری کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،قت ل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، غنڈہ گردی و پھا.نسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ،تاحیات استثنیٰ اور 90 فیصد میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کےتجربے سب خاک میں ملا دئیے۔
اس ایک شخص میں کوئی تو بات ہے آخر
لگے ہیں جس کو گرانے میں سب گرے ہوئے لوگ
شاہد ماکلی
❤️
کتنی مضحکہ خیز بات ہے
کی سعد رضوی کے گھر سے 50 ہزار انڈین رقم نکلی ہے
بھائی پلیز
رائیٹر بدل لیں
عمیر بلال
شہید و خوارج
یا سیاسی اصطلاحات ہیں
اس صورت حال میں دونوں ریاستیں اپنے اپنے افراد کو شہید قرار دیں گی
مگر دونوں جانب اسلام کے لیے کوئی موت نہیں ہوئی اس لیے یہ اصلاً مذہبی شہید نہیں ہیں
ایسے ہی دونوں ایک دوسرے کے لیے خوارج ہیں
عمیر بلال
یہ نظم "آوارہ" فیض احمد فیضؔ کی مشہور نظم ہے
اکثر لوگ اسے "آوارہ کتے" کے عنوان سے یاد کرتے ہیں کیونکہ نظم میں "کتے" کی علامت کے ذریعے سماجی ناانصافی اور محرومی کا گہرا استعارہ دیا گیا ہے۔
آوارہ
از: فیض احمد فیضؔ
یہ آوارہ خاکی، یہ بے کار کتے
کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی
زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کا
جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی
نہ آرام شب کو، نہ راحت سویرے
غنیمت ہے وہ کوٹھری کی اجیری
جہاں ایک آدھ ہڈی مل جائے شب کو
تو تقدیر سمجھی جائے ان کی خریری
نہ دنیا کا غم، نہ عقبیٰ کی پروا
نہ اپنوں کی الفت، نہ بیگانگی کا
کوئی غم نہیں ان غریبوں کو شاید
کہ غم ہی نہیں آدمی کی گھڑی کا
یہ ہر ایک کے در پہ جھکتے ہیں لیکن
کسی در پہ کرتے نہیں بندگی کا
یہ ہر ایک سے مانگتے ہیں مگر
کسی سے نہیں ڈرتے تحقیر کی کا
یہ مخلوق ہیں غم کی، قسمت کے مارے
یہ راحت کے دن دیکھنے کو ترسے
یہ وہ بد نصیبے کہ جو بھوک میں بھی
تمنا کریں، خواب دیکھیں ترسے
10/10/2025
یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"فرد واحد یہ سمجھتا ہے کہ اس کی ذات پاکستان سے بڑی ہے تو ہمیں یہ قبول نہیں"
دو میٹر لگانا جرم ہے،
مگر 200 یونٹ سے اوپر بجلی پر 500 گنا زیادہ بل بھیجنا نیکی کا کام سمجھا جاتا ہے…
If you are not going to sleep because of Russian and Ukrainian war as European
Then its a advise that will calm down you
Just feel it as this war happen in afriqa or middle east Libya Syria Iraq or specifically Palestine
And consider Russia as America or Israel.
Worlds of a wise man
Rational or emotional
واقع ہونا تھا ہو گیا
اس میں نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کے لیے
اول یہ قوم یک زبان ہوا کرتی تھی آرمی کے لیے
کیونکہ تب ذرائع ابلاغ کنٹرول تھے
اس لیے مختلف اقوام اور 79 زبانوں کی مملکت کے افراد ہمیشہ آرمی کے لیے گئے کاموں کو سراہتے تھے
حتیٰ کہ سقوط ڈھاکہ کے وقت بھی مغربی پاکستان نے آرمی کے بیانیہ کو تسلیم کیا
وقت کے ساتھ کہانیاں نہیں بدلی چہرے بدلے
جس بنیاد پر عوام نے مختلف بیانیے اپنا لیے جو انہوں نے دیکھا
لوگو کو اٹھا
پرچے کرنا
زدو کوب کرنا
جس کی ببانگِ دہل جسارت 2022-23-24 میں کمال عروج پر تھی
یہ وہ وقت تھا جب پاکستان کے سب سے بڑے صوبے نے کے افراد من وعن تسلیم کر لیا
کہ ڈھاکہ میں
آپ غلط تھے
فاٹا میں آپ غلط تھے
کراچی میں آپ غلط تھے
بلوچستان میں آپ غلط تھے
اب عوام کی ایک کثیر تعداد نے آپ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے
جو
نہ ہی عوام کے حق میں اچھا ہے
نہ مملکت کے حو میں اچھا ہے
نہ ہی ادارے کے حق میں اچھا ہے
آپ لوگوں پر سختیاں کر سکتے ہیں ان کے دل اپنی جانب مائل نہیں کر سکتے
ایک بات ذہن نشین کر لینے والی ہے آرمی اکیلی کوئی جنگ نہیں جیت سکتی
اور کوئی قوم آرمی کے بنا جنگ نہی۔ جیت سکتے
ہم دونوں لازم و ملزوم ہیں
آپ کو چاھیے کہ آپ انتظامی معاملات سے دور رہیں
تاکہ ہم عوام ہمارے سیاستدانوں اچھے ہیں یا برے ہیں وہ ہم ہیں کو ان کا کام کرنے دیں تا کہ
پھر کبھی
سقوط ڈھاکہ نہ ہو
مسلہ فاٹا نہ ہو
مسلہ کراچی نہ ہو
اور بلوچستان کا مسلہ نہ ہو
آپ ہم پر مسلط نہ کریں
کوئی بھی مثل ایوب خان
کوئی بھی مثل ذوالفقار علی بھٹو
کوئی بھی مثل نواز شریف
یا کوئی بھی مثل عمران خان
ہم اچھے کو چنے یا برے کو
آپ صرف اعوام کے چنیندہ کی بات مانیں جو آپ کی ڈیوٹی ہے
تا کہ ہمارے فوجی ایسے آپریشن میں لقمہ اجل نہ بنیں
اور ہمارے ناراض بلوچ بھائی بھی لقمہ اجل نہ بنیں
عمیر بلال
دو ایسے افراد کے درمیان جنگ ہوئی جو عمرانی معاہدے/ آئین کو تسلیم نہیں کرتے
اس لیے ہم بس دونوں کی گولیاں کھانے والوں میں سے ہیں نہ اِدھر سے محبت نہ اُدھر کی الفت
عمیر بلال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000