Sheikh Muhammad Tariq Rasheed
خدمتِ خلق میرا منشور ہے۔ اپنے حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر وقت کوشاں رہتا ہوں۔ عوام کی خدمت ہی میرا اصل مقصد ہے۔
22/08/2026
ڈویژنل جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق میئر و ایم این اے شیخ طارق رشید کے فرزند شیخ ہاشم رشید کی میڈم سعدیہ کی رہائش گاہ آمد۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کی خواتین کی جانب سے جشنِ آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔ تقریب کے بعد ایک اہم تنظیمی میٹنگ بھی منعقد ہوئی، جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں خواتین کی مؤثر نمائندگی، ان کے کردار کو مزید فعال بنانے اور یوتھ ونگ کی خواتین کو بہتر اور منظم انداز میں آرگنائز کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پارٹی میں خواتین کی شمولیت اور نمائندگی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور انہیں سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں میں بھرپور مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
🇵🇰 پاکستان مسلم لیگ (ن) — عوام، نوجوان اور خواتین کے ساتھ مضبوط رشتہ 🇵🇰
22/08/2026
ڈویژنل جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق میئر و ایم این اے شیخ طارق رشید کے فرزند شیخ ہاشم طارق رشید کی میڈم سعدیہ کی رہائش گاہ آمد۔
اس موقع پر یوتھ ونگ کی خواتین نے شیخ ہاشم طارق رشید کا پُرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں باہمی امور اور نوجوانوں کے کردار کے حوالے سے خوشگوار گفتگو بھی ہوئی۔
22/08/2026
ملتان مارکی کے مالک حسن خان کی جانب سے معزز احباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ریجنل ہیڈ آئی بی شیخ افضل، صدر سعودی عرب مسلم لیگ ن شیخ سعید، شیخ طارق رشید اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف موضوعات پر خوشگوار گفتگو بھی ہوئی۔
21/08/2026
Category
Telephone
Website
Address
Multan