PSF BZU Multan
Official Facebook account of Peoples Student Federation Bzu Multan ,Student wing of PPPP 🇱🇾🇱🇾
25/02/2026
جامعہ پنجاب کی نئی کابینہ کو مبارک باد
انشاء اللہ قائد طلبہ سبط حسن کی قیادت میں متحد رہیں گے
اور شیر لاہور جنید ڈوگر کے ساتھ غیر جمہوری رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
16/02/2026
صدر جامعہ زکریا چوہدری مبشر سنگھیڑا نے سئنیر اور موجودہ قیادت سے مشاورت کے بعد مبین بلال گسُورا کو صدر گیلانی لاء کالج منتخب کر لیا ہے ۔🇱🇾
جئے بھٹو 🇱🇾
جئے پی ایس ایف
🇱🇾
02/12/2025
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی حدود پچاس سال بعد بڑھا کر پورا پنجاب کر دی گئی ہے۔
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے طلباء اور اساتذہ کو اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔
جامعہ زکریا کی حدود اس اے قبل صرف ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن تھی اور اس کمی کے باعث یونیورسٹی بہت سے انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی استحصالی کا شکار تھی۔
ڈاکٹر زبیر اقبال، وائس چانسلر، محمد اعجاز (رجسٹرار، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی) اور ان کی ٹیم کی مسلسل کوششوں کے باعث پچاس سال بعد یونیورسٹی کا یہ مسئلہ آخر کار خوش اسلوبی سے حل ہوا۔
یونیورسٹی کی حدود میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس پر سول سوسائٹی، کاروباری اور تعلیمی طبقہ نے یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
پنجاب اسمبلی نے قرار داد منظور کی اور یونیورسٹی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
23/11/2025
Bبہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ابوبکر ہال روم نمبر 6
کے ایک طالب علم نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی
اس پیغام کو عام کریں ، اور ہر شخص اپنے حصے کا ایک پودا بھی لگائے تو ہم سموگ جیسی آلودگی سے بچ سکتے ہیں ، یہ ہماری نسلوں کی زندگی کا سوال ہے خدارا عمل کریں
جواب دو
12/10/2025
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔
اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔
بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔
آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔
اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔
ہم سب کی کہانی
🖐️
03/10/2025
🚨Press Release against propaganda
پی ۔ایس ۔ ایف جامعہ زکریا کے قابل احترام ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ
کےخلاف ہونے والے پراپیگنڈہ کی شدید مذمت کرتی ہے اور عورت کارڈکھیلنے والی خاتون پروفیسر کو معطل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ، طلبہ و طالبات میں ان دنوں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے ، اگر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کو فل فور اپنے عہدے پر بحال نہ کیا گیا تو تمام طلبہ و طالبات تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور یونیورسٹی میں داخل ہونے کی کسی کو اجازت نہ ہوگی
03/10/2025
ڈاکٹر شازیہ افضل صاحبہ اگر احسان قادر بھابھہ صاحب اتنے اچھے انسان نہیں تھے تو آپ ان کے کہنے پر سرگودھا یونیورسٹی سے زکریا یونیورسٹی ان کے کہنے پر کیسے آگئی تھی ۔۔؟
ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ صاحب اگر اچھے انسان نہیں تو آپ لیکچرار سے اسسٹنٹ پروفیسر کیسے بن گئی؟
اگر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ نے آپ سے خفیہ شادی کی تھی تو آپ خاموش سے رضامند کیسے ہوگئی تھی ذرا اس بارے میں بھی لب کشائی فرمائیں ؟
اگر طلاق پہلے ہوگئی تھیں تو اتنے عرصہ چپ کیوں رہیں یا صرف کاغذی طلاق تھی تو پھر چپ کیوں ؟
آج پاکستان کا ہر نوجوان یہ سوالات لئے گھوم رہا ہے ، آپ ویڈیو پر لگی ہوئی تصویروں کو نظرانداز کریں اور بس اس نوجوان کے الفاظ سنئیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan