Hamara Multan HD

Hamara Multan HD

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamara Multan HD, News & Media Website, Multan.

21/05/2025
20/05/2025
جہالت کی انتہا،  تونسہ شریف میں کالا قرار دئے گئے نوجوان نے بے گناہی ثابت کرنے کے لئے 200 فٹ گہرے تالاب میں چھلانگ لگا دی

تونسہ شریف کوہ سلیمان باڈر ملڑی پولیس تھانہ زین کی حدود میں جرگے  کے نام پر ظلم کی ایک لرزہ خیز مثال سامنے آئی، جہاں کالا کالی کا الزام لگا کر جمال بزدار ولد رحیم بزدار کو مبینہ طور پر 200 فٹ گہرے پانی میں زبردستی پھینکنے کا حکم جاری کردیا گیا متاثرہ شخص جمال نے احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسے محمد صادق کی بیوی سے ناجائز تعلقات کے جھوٹے الزام میں جرگے  کے سامنے پیش کیا گیا۔ جرگے میں  شامل  یوسف ولد فرید، سید خان ولد احمد، نیازی ولد مسعود، عابد ولد جمعہ، رب نواز ولد جمعہ، اور جمال ولد فرید نے تین غیرانسانی آپشنز دیے: علاقہ بدری، قتل یا پانی میں ڈالا جانا۔جمال بزدار کے مطابق، اس نے حلفاً اپنی بے گناہی ظاہر کی لیکن اس کے باوجود اسے زبردستی گہرے پانی میں پھینک دیا گیا
..

#news #trending #viral #for #you #hamaramultan #taunsa 20/05/2025

جہالت کی انتہا، تونسہ شریف میں کالا قرار دئے گئے نوجوان نے بے گناہی ثابت کرنے کے لئے 200 فٹ گہرے تالاب میں چھلانگ لگا دی تونسہ شریف کوہ سلیمان باڈر ملڑی پولیس تھانہ زین کی حدود میں جرگے کے نام پر ظلم کی ایک لرزہ خیز مثال سامنے آئی، جہاں کالا کالی کا الزام لگا کر جمال بزدار ولد رحیم بزدار کو مبینہ طور پر 200 فٹ گہرے پانی میں زبردستی پھینکنے کا حکم جاری کردیا گیا متاثرہ شخص جمال نے احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسے محمد صادق کی بیوی سے ناجائز تعلقات کے جھوٹے الزام میں جرگے کے سامنے پیش کیا گیا۔ جرگے میں شامل یوسف ولد فرید، سید خان ولد احمد، نیازی ولد مسعود، عابد ولد جمعہ، رب نواز ولد جمعہ، اور جمال ولد فرید نے تین غیرانسانی آپشنز دیے: علاقہ بدری، قتل یا پانی میں ڈالا جانا۔جمال بزدار کے مطابق، اس نے حلفاً اپنی بے گناہی ظاہر کی لیکن اس کے باوجود اسے زبردستی گہرے پانی میں پھینک دیا گیا .. #news #trending #viral #for #you #hamaramultan #taunsa

19/05/2025
07/05/2025

پام پور میں گرنے والے انڈین طیارے کے ملبے کی منتقلی،
مکار دشمن پر پاک افواج کا کاری وار۔۔

02/05/2025
01/05/2025
23/04/2025
22/04/2025

گزشتہ 48گھنٹوں میں گندم کے کھیتوں میں آتشزدگی کے 164 واقعات رپورٹ ۔
750 ایکڑرقبہ پر لگی گندم جل گئی

19/04/2025
31/03/2025
Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Multan
66000