MYL Multan
An Emerging Political Youth Organization That Leads Youth Towards Social and political Responsibility
السلام وعلیکم۔
21/03/2026
مسلم یوتھ لیگ ملتان ٹیم کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
مسلم یوتھ لیگ ملتان
29/01/2026
مسلم یوتھ لیگ ملتان کے زیر اہتمام
*یوتھ لیڈرز کیمپ* کا انعقاد کیا جارہا ہے
جس میں شامل ہیں۔۔ 👇👇
💫استقبال رمضان
💫کمیونٹی ڈویلپمنٹ
💫آرچری(مقابلہ)
💫ریسکیو ٹریننگ
💫رسہ کشی(مقابلہ)
💫بار بی کیو
💫تربیتی سیشن
💫قرآن کلاس
💫گھڑ سواری
تاریخ: 30 جنوری بروز جمعہ 2026(ان شاءاللہ)
جامع سعید بن زید (عثمان بن عفان) شجاع آباد روڈ لاڑ ملتان۔۔
آغاز ٹائم:3:30 دوپہر (دورانیہ 08 گھنٹے)
*مسلم یوتھ لیگ ملتان*
03087689276
29/01/2026
29/01/2026
ان شاءاللہ
07/01/2026
سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے سیلاب متاثرین اور پسماندہ علاقوں میں زندگی بسر کرنے والے لوگ اس وقت سخت مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں ۔۔
*سردی سب کو لگتی ہے*
آئیں خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی ونٹر مہم 2025 کا حصہ بنیں اور سردی کی اس سخت لہر میں سیلاب متاثرین اور پسماندہ علاقوں کے باسیوں کے لیے سہارا بنیں ۔۔
*گرم بستر:3000*
*ونٹر گفٹ: 1000*
03087689276
Easypaisa
United Bank (UBL)
0116311539482
IBAN Number
PK21UNIL0109000311539482
Account title
*Habib ur Rehman*
02/01/2026
3 روزہ آن لائن فری لانسنگ کورس
💻 2026 میں *فری لانسنگ* کے ذریعے گھر بیٹھے کمائی شروع کریں
*ApnaKamao – Freelancing in 2026*
✨ کورس کی نمایاں خصوصیات:
✔️ کسی ڈگری کی قید نہیں
✔️ انگلش میں ماہر ہونا ضروری نہیں
✔️ مکمل Work From Home ماڈل
✔️ حاصل کریں Fiverr، Upwork اور E-Commerce کی عملی رہنمائی
✔️ مزید AI کے ذریعے Communication اور Client Dealing
✔️ سیکھیں Personal Branding اور Client Acquisition
🗓️ دورانیہ: 6 سے 8 جنوری ۔ روزانہ 2 گھنٹے
⏰ وقت: رات 8 بجے سے 10 بجے تک
👉 ابھی رجسٹریشن کریں اور اپنے ہنر کو کمائی میں بدلیں:
🔗 apnakamao.com/freelancer2026
*Muslim Youth League Pakistan*
19/12/2025
ہم نے چراغِ عزم جلائے ہیں اندھیروں میں
یہ قافلہ رکے گا نہیں، طوفان چاہے جتنے ہوں
مسلم یوتھ لیگ ملتان کی تنظیمی باڈی
Muslim Youth League Multan
🔹*انجینئر حبیب الرحمن شاہین*
*صدرمسلم یوتھ لیگ ملتان*
Habib Ur Rehman Shaheen
🔹 محمد عمر
صدر مسلم یوتھ لیگ سٹی ملتان
Muhammad Umar
🔹 محمد ضیاء الحق
جنرل سیکرٹری مسلم یوتھ لیگ ملتان
Muhammad Zia Ul Haq
🔹 ساریہ ابراہیم
ویلفیئر سیکرٹری مسلم یوتھ لیگ ملتان
Sariya Ibraheem Khan
🔹عبداللہ عابدخان
صدر دعوۃ چیپٹرمسلم یوتھ لیگ ملتان
🔹 عبدالمنعم
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 213
Abdul Munim Shaheen
🔹 محمد جمال
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 214
Muhammad Jamal
🔹 قدرت اللہ شہاب
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 215
Qudratullah Qudratullah
🔹 ظہیراحمد
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 216
Zaheer Ahmad
🔹 حیدرسیاف
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 217
🔹 عبدالرحمن سرفراز
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 218
🔹 علی عرفان
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 219
🔹 محمد شعیب
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 220
Shoaib Kallu
🔹 محمدعثمان
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 221
Rana Usman
🔹 ثاقب اسماعیل
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 222
🔹حبیب الرحمن
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 223
🔹 عبدالعلیم جلالپوری
صدر مسلم یوتھ لیگ پی پی 224
مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب
Azam Farooq
07/12/2025
مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کے ضلعی صدور!
یہ ٹیم اپنے اضلاع میں اسلام اور نظریہ پاکستان کی ترویج کے لیے متحرک ہیں ،آئیں مسلم یوتھ لیگ کا حصہ بنیں اور خیر کے کام میں ہمارے معاون بنیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.