M Abdullah Qayyum Rao

M Abdullah Qayyum Rao

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Abdullah Qayyum Rao, Public Figure, Multan.

انجینئر محمد عبداللہ قیوم راؤ ایک محب وطن سیاستدان، کامیاب کاروباری شخصیت اور PP-221 کے ٹکٹ ہولڈر ہیں۔ آپ نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے اور اپنے تجربے کو ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

Photos from M Abdullah Qayyum Rao's post 16/06/2026

نو ڈھنڈ، عوامی راہنم اانجییر محمد عبداللہ قیوم راوٴ کے والد گرامی کی حلقہ انتخاب پی پی 221 میں تعزیت اور دعائے مغفرت
میرا حلقہ میرے لوگ

Photos from M Abdullah Qayyum Rao's post 16/06/2026

میراحلقہ میرے لوگ
پی پی 222 این اے 152 بستی خوجہ،
عوامی راہنما سابق چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل ضلع ملتان امیدوار ایم پی اے پی پی 221 انجییر محمد عبداللہ قیوم راوٴ کے والد محترم جناب راوٴ عبدالقیوم شاہین مرکزی چیرمین تحریک صوبہ ملتان کی حوالدار ملک محمد سجاد کی بیٹی کی وفات پر انکے والد اورماموں سے اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت کی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین

Photos from M Abdullah Qayyum Rao's post 16/06/2026

میرا حلقہ میرے لوگ
پی پی 221 چوہدری بھورے خان ہاوٴس ، انجینئر محمد عبداللہ قیوم راوکے حلقہ انتخاب میں رائے محمد اکرم جاٹ اور رائےمظہر اقبال سابق جنرل کونسلر قادرپور لاڑکی بیمار پرسی کےلئے راوٴ عبدالقیوم شاہین مرکزی چیرمین تحریک صوبہ ملتان ان کےگھر تشریف لائے چند روز پہلےچوہدری مظہر کی سرجری ہوئی تھی راوٴ عبدالقیوم شاہین نے ان دونوں اورسب کے لئے صحت کی دعاکئ

Photos from M Abdullah Qayyum Rao's post 16/06/2026

عوامی راہنما انجینئر محمد عبداللہ قیوم راوٴ امیدوار ایم پی اے 221 کےوالد گرامی راوٴ عبدالقیوم شاہئن مرکزی چیرمین تحریک صوبہ ملتان کی پیر اسماعیل رائل سوس کالونی آمد سیاسی وسماجی شخصیت رانا عاشق علی رانا سجاد ،رانا اشرف رانا قیوم عاشق امیدوار چیرمین راوٴ دلاور عطا محمد کی ملاقات عبداللہ قیوم راوٴ کی بھر پور حمایت کا اعلان

Photos from M Abdullah Qayyum Rao's post 16/06/2026

جشن میلاد مصطفی لاڑ، عوامی راہنما انجینئر محمد عبداللہ قیوم راوٴ امیدوار ایم پی اے کے جان نثار ساتھی ملک محمد جاوید حقنواز آرائیں ،ملک محمد جنیدحق نواز آرائیں نے ایک بہت ہی شاندار جشن میلاد مصطفی کاانعقاد راجپوت مارکی لاڑمیں کیا مہمان خصوصی راوٴ عبدالقیوم شاہین مرکزی چیرمین تحریک صوبہ ملتان ،پیر عطاءاللہ شاہ بخاری امیدوار قومی اسمبلی این اے 152 نےشرکت کی میلاد میں ہزاروں دوستوں نے شرکت کی لنگر کا وسیع پیمانےپر اہتمام کیا گیا تھا

Photos from M Abdullah Qayyum Rao's post 14/06/2026

میرے حلقے کے بزرگوں، نوجوانوں، دوستوں اور تمام عزیز ساتھیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی محبت، خلوص، دعاؤں اور اعتماد سے ہمیشہ میرا حوصلہ بڑھایا۔ بزرگوں کی دعائیں میرے لیے سرمایۂ حیات ہیں جبکہ نوجوانوں کا جذبہ اور ساتھیوں کی حمایت میری طاقت ہے۔ انشاءاللہ آپ سب کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے اپنے حلقے اور عوام کی خدمت کے سفر کو پوری لگن اور دیانتداری کے ساتھ جاری رکھوں گا۔ محبتوں کا شکریہ بھائی جمعہ شہزاد اور دیگر دوستوں کا آپکی محبتوں کے مشکور رہیں گے ♥️


انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 221 عبداللہ قیوم راؤ

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan