Sultan Group -Saving Advisor-
Thanks for coming to the Sultan Group. Trusted Life Insurance Advisor Expert guidance on life insurance plans to secure your family's future.
Let's discuss your options and create a personalized plan
Feel free to contact me
0309 7139061
اسلام ہمیشہ رہے گا،♥️
کفر مٹ جائے گا
اسلام ذندہ آباد
ایران زندہ آباد
پاکستان زندہ آباد
اسرائیل مردہ باد امریکہ مردہ باد
04/03/2026
ہم شکلِ مصطفیٰﷺ
15 رمضان یومِ ولادت امام حسن رضی اللہ عنہ❤️
✨بحضورِ حضرت امام حسن ؑ ✨
عاقل کے دل میں قدر میرے اِس سخن کی ہے
دُنیا میں سب سے شان جدا پنجتنؑ کی ہے
ٹھکرایا جس نے سلطنتِ شام کو نصیرؔ
وہ ذاتِ پاک صرف امامِ حسنؑ کی ہے
15 رمضان المبارک یومِ ولادت باسعادت
نواسۂ رسول ﷺ ابنِ شیرِ خدا مولا علی المرتضیٰ ؓ سیدنا امامِ حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالی عنہ❤️❤️
25/02/2026
اس عید پر دیں اپنے بچوں اور پیاروں کو مالی تحفظ کا تحفہ ۔🎉🎉🎉
اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی یہ پالیسی مالی تحفظ کا تحفہ ہے جو آپ کے پیاروں کے مستقبل کی ضمانت دیتی ہے۔
مستقبل کی حفاظت
اس پالیسی کے ذریعے آپ اپنے پیاروں کے مستقبل کو آج ہی محفوظ بنا سکتے ہیں۔
پالیسی حاصل کرنے یا مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔
بلال سلطان سیلز منیجر ایریا 8013 گلشن مارکیٹ سیکٹر اسٹیٹ لائف ملتان زون
0309 7139061
fans Bilal Sultan Multan ملتان Sultan Bilal Overseas Pakistanis Foundation Sultan Group of Technology
24/02/2026
Why We Needs Life Insurance?
1. Financial protection for loved ones: It ensures your family is financially secure if something happens to you.
2. Pays off debts: It helps your family pay off debts, like loans or mortgages.
3. Supports education expenses: Life insurance can help fund your children's education.
4. Provides financial stability: It gives your family a financial safety net, ensuring they can maintain their lifestyle.
For More Information contact me
Bilal Sultan Sales Manager state life insurance.
0309 7139061
31/01/2026
سوفٹ سکلز سرٹیفکیٹ
اب گھر بیٹھے اپنا سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ حاصل کریں!
بیرون ممالک ورک ویزہ پر جانے والوں کے لیے سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ (Soft Skill Certificate) حاصل کرنا لازمی ہو گیا ہے۔
بغیر پروفیشنل ٹریننگ کے ویزہ کے لیے اپلائی نہیں ہوگا۔ لہذا بھی حضرات ویزہ کے لیے اپنا سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ لازمی بنوالے تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
*سافٹ سکلز ٹریننگ سرٹیفکیٹ* ایک گھنٹے کی ٹریننگ کے بعد دیا جاتا ہے جو OEC & ICMPD سے تسلیم شدہ ہے۔
اپنا سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں:
0309 7139061
fans Bilal Sultan Multan ملتان Overseas Pakistanis Foundation Visa
22/01/2026
3 شعبان المعظم
یومِ ولادت باسعادت سردارِ جوانانِ جنت، خامسِ آلِ عباء، سیّد الشہداء، نُورِ عینِ مصطفیٰ، (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، لختِ جگرِ مرتضیٰ ( کرم اللہ وجہہ الکریم) شافعِ روزِ جزاء حضرت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو
21/01/2026
یکم شعبان المعظّم، نواسیِ رسول الله ﷺ، دخترِ فاطمة الزّھراء، خواہرِ حسن المجتبیٰ وَ سیّد الشّھداء، حضرت سیّدتنا زینب الکبریٰ بنتِ علیّ المرتضیٰ رضي الله تعالیٰ عنهم کا یومِ ولادت ہے۔ الله کریم جگر گوشۂ مخدومۂ کائنات کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے۔
آمین یارب العالمین
30/01/2026