ScarfAura
"Welcome to Scarf Aura, where style meets warmth! 🌟 Step into a world of cozy sophistication.
13/12/2024
https://youtube.com/shorts/R4ZER7eUjE0?si=4LY6y4eieUL2MvXT
Dua ki qubooliyat ki ghari#yt #motivation #shortsfeed #jummahmubarak #shorts
*پہل کریں*
*تعلق جوڑنےمیں* ,
*رابطہ کرنے میں* ,
*کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں*
*نااُمیدی کے خاتمے میں* ,
*مُسکرانے میں* !💖
*"آزمائش ان کیلئے ہوتی ہیں جن کو رب چاہتا ھے*"
*"اور صبر وہی کرتے ہیں' جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں"*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*زندگی کی الجھنیں سلجھ جاتی ہیں، ﷲ تعالٰی راستے نکال دیتا ہے، اس کی حکمت ہماری سوچ سے آگے ہے، ضرورت صرف یقین اور ایمان* *کی پختگی کی ہے*
*دعا ہے رب کریم سے کہ وہ ہمیشہ* *ہماری تمام غلطیوں* *کوتاہیوں کو اپنے فضل سے معاف* *فرمائے، صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے، تمام* *روحانی، جسمانی بیماریوں سے* *شفا کاملہ نصیب فرمائے، مرحومین* *کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے،*
*ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے، مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے اور ہماری اولادوں کوہماری*
*آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
﷽
*السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وبرکاتہ*
رَبَّنَاآَتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ.
*اے ہمارے پروردگار*
ھم سب کو اپنی رحمت
و مغفرت سے فیضیاب فرما
*ھمیں تمام جسمانی*
*و روحانی بیماریوں سے*
*شفا عطا فرما* .
*رزقِ حلال عطا فرما*
*حقوق الله و حقوق العباد*
*صحیح طور ڀر ادا کرنے*
*کی توفیق دے ہمارے بچوں کو* *ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا* -
*آمیــــــــــــن یاربالعالمین*
۔
*دُنیا میں بڑی خیر "مثبت" سوچ ھے ،*
*اور دنیا کا بڑا شَر "منفی" سوچ ھے۔۔!!!!*
*اداس ہو؟ سمجھ نہیں آ رہا کیا کرو؟ کچھ بھی ٹھیک ہوتا نظر نہیں آ رہا؟ مگر دیکھو، وہ رب تمہیں نہیں بھولا۔ دعا کا راستہ تو ابھی بھی تمہارے لیے کھلا ہے، وہی راستہ جو اس نے خود تمہیں عطا کیا ہے۔ یقین رکھو، تمہاری دعا ضرور قبول ہوگی۔ یہ مشکلات زندگی کا ایک حصہ ہیں، پوری زندگی نہیں۔ دن اچھے بھی آئیں گے، تمہارے لیے خوشیاں بھی مقدر ہوں گی۔ کیا ہوا جو آنسو خشک ہو گئے ہیں؟ کیا ہوا اگر الفاظ ساتھ نہیں دے رہے؟ وہ رب تو تمہاری خاموشی بھی سن لیتا ہے۔ اس لیے ہار نہ مانوں، مایوس نہ ہو۔ سب ٹھیک ہو جائے گا کیونکہ وہ رب العالمین تم سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔*
Naiki kr darya mein dal...
for akhrat
28/12/2023
Black and white
Winter stuff
28/12/2023
Beautiful print
Mustard border line
Winter stuff
28/12/2023
Red border
Multi printed
Winter stuff
Soft
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan