Choudhry Muhammad Abdullah Rajpot Marral

Choudhry Muhammad Abdullah Rajpot Marral

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choudhry Muhammad Abdullah Rajpot Marral, Public Figure, Multan.

عوام ور عوام کے مسائل کا حل سیاست وہ نہی جو آج کل کہ سیاستدان کرتے ہیں سیاست وہ جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکی آل علیہ السلام نے بتائی ہے جسے عبادت کہتے ہیں ہم وہ کرتے ہیں۔ ووٹ مانگنا ہمارے منشور میں نہی ۔

14/12/2025

اسلام و علیکم یہ خبر رورل ہیلتھ سینٹر کے حوالے سے گردش کر رہی ہے جو کہ بے بنیاد اور جھوٹ پہ مبنی اصل حقائق کو بیان کرنے کی بجاے ہسپتال انتظامیہ کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے جس کے مطابق اگر ہسپتال کی ادویات کمشن پہ میڈیکل سٹور پہ سیل کی جاے تو مسائل نہی ہیں ۔
مزید یہ کہ تنخواہ کا معاملہ تو یہ سب جانتے ہیں کہ تنخواہ سرکار نے دینی ہے نا کہ ڈاکٹر وہاب نے۔میں اپنے پیارے صحافی بھای سے سوال رکھتا ہو کہ آپ نے یہ کیسے بے بنیاد الزام لگایا جس کی گواہی الزام خود دے رہا ہے کہ میں خود میں شرمندہ ہو۔

19/09/2025
02/03/2025

تمام اہل ایمان کو رمضان کریم مبارک ہو ۔

16/04/2024
Photos from Choudhry Muhammad Abdullah Rajpot Marral's post 12/04/2024

Eid 2k24

25/02/2024

ختم نبوت ذندہ آباد

20/02/2024
17/02/2024
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan