Muhammad Naveed Faryad Dogar
I Want to Upload My Daily Bases Vlogs And Some Interviews
آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا ریجن میں کڑے احتساب کا عمل جاری، کریشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت ہونے پر کوٹ ادو پولیس اسٹیشن کی انسپکٹر سعیدہ خالق کو ملازمت سے برخواست کرنے کا حکم ؛ رپوٹ
نوید فریاد ڈوگر
RPO DG Khan
Muzaffargarh Police
ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو بلال سلیم کی جانب سے عید الاضحی کے تینوں دن صفائی ستھرائی کے اقدمات احسن اقدمات کئے گئے ، ستھرا پنجاب کے ورکرز کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن جاری رہا نوید فریاد ڈوگر کی رپوٹ
یومِ عرفہ کی سب سے خوبصورت ویڈیو❤️
ایک خوش نصیب بیٹا اپنی جنت کو پیٹھ پر بیٹھا کر حج کروا رہا ہے
صحرائے تھل سیم سن فام پر عید قربان کے لیے صحت مند ، بھاری بھرکم اور بیماریوں سے پاک جانوروں کو آرگنانک خوراک پر تیار کیا گیا۔رپوٹ کررھے ہیں نوید فریاد ڈوگر
26/05/2026
17/05/2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق مظفرگڑھ میں بین الاقوامی سیاحت کے فروغ کے لیے خصوصی انیشیٹو کا آغاز! 🇵🇰✨
ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر جپہ کی زیرِ نگرانی غیر ملکی سیاحوں کو مفت رہائش، کھانا، بہترین ٹرانسپورٹ اور فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ 🏨🚌👮
DC MUZAFFARGARH_Official
پاکستان اور چائنہ کے 75 سالہ سفارتی تعلقات اور لازوال دوستی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے ڈیرہ غازی ڈویژن بھر طالبات میں اسٹیمپ اینڈ کوائن ڈیزائن کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ نوید فریاد ڈوگر کی رپوٹ
چوک سرورشہید میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، جعلی انتقال درج کرنے کے الزام میں سابقہ تحصیلدار ارشاد لاشاری، ایس ای او گل زمان اور پرائیویٹ شخص منیر احمد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن مظفرگڑھ کے مطابق مقدمہ مدعی غلام حسین گجر کی درخواست پر درج کیا گیا
اللہ دا واسطے جلدی صلح کر لو
کیونکہ تہاڈا گیا کج نئی،
تے ساڈا ریا کج نئی،
پٹرول 415 روپے
ڈیرہ غازی خان میں سکول کی چھت گرنے کا واقعہ ریسکیو آپریشن مکمل ،23 بچوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں چار بچے شہید ھوئے😔💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
34650