Multani Culture
.
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ غیر فعال سموں سے منسلک واٹس ایپ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہیں، پی ٹی اے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو موجودہ اور فعال موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک کریں، پی ٹی اے
لاہور میں خاتون ٹک ٹاکر کی پر اسرار موت
فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں نے پولیس کو کال کی تو ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی چند روز پرانی لاش برآمد ہوئی،ذرائع
آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کی میٹنگ / پنجاب کا ملازم جس محمکہ کا بھی ہو گا ۔
رشوت لیتے رنگوں ہاتھوں گرفتار ہوا تو نوکری پر بحال نہیں ہو گا واضح کر دیا گیا ہے*
افسوسناک خبر ۔ گھوٹکی قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق گھوٹکی میں لال شاہ اسٹاپ کے قریب پنجاب جانے والی تیز رفتار کار ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق احمدپور شرقیہ سے بتایا گیا ہے۔
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 300 روپےکی کمی
فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے رہ گئی.عالمی منڈی میں سونا 113 ڈالر فی اونس سستا
فی اونس قیمت 4 ہزار 315 ڈالر رہ گئی
کہاں کہاں لوڈ شیڈنگ ھو رہی ھی ؟ ملتان میں تو پوری رات عذاب جھیلنا پڑتا ھے
بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس میں بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی ہوگئی،مقامی افراد نے بچی کو نکال لیا۔۔۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ دلوال سٹاپ کے نزدیک سے عورت کی لاش برآمد حادثہ کا شکار 22 سالہ عورت کی دونوں ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تاحال لاش کی شناخت نہ ہوسکی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا پولیس نے ورثا کی تلاش شروع کردی ، ذرائع