PMLN Digital
پاکستان کو نواز دو۔۔۔
26/11/2025
سیاست کا سلطان
10/11/2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
عرفان صدیقی کی وفات کی خبر پر بےحد افسوس اور رنج ہے، وزیراعظم
پاکستان ایک سنجیدہ مفکر، معلم اور اصول پسند دانشور سے محروم ہوگیا ہے، وزیراعظم
عرفان صدیقی نے علم، برداشت، سنجیدگی اور دلیل کو ہمیشہ اپنی تحریر اور شخصیت کا محور بنایا، وزیراعظم
وہ مسلم لیگ ن کے ایک اہم رکن اور ہمارے قریبی ساتھی تھے، وزیراعظم
میاں نواز شریف اور جماعت کے وفادار ساتھیوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ وزیراعظم
عرفان صدیقی کی جماعت کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعظم
ان کی علمی خدمات اور قومی بصیرت آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی، وزیراعظم
وہ شفیق، منکسرالمزاج اور بے حد نفیس انسان تھے، وزیراعظم
ہر موقع پر مثبت سوچ اور علمی دیانت کی بنیاد پر رہنمائی کی، وزیراعظم
ان کا انتقال میرے لیے، علمی دنیا کے لیے اور معاشرے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، وزیراعظم
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، وزیراعظم شہباز شریف
09/11/2025
Pakistan Win Hong Kong sixes champion's 2k25
Congratulations Team Pakistan 💗💗
08/11/2025
این اے 66 ضمنی الیکشن وزیرآباد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ کامیاب!
سمجھ گئے نہ 😂😂
02/11/2025
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈیپنڈنٹ گروپ کو بار کونسلز کے الیکشن میں واضح برتری پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بار کونسلز کے انتخابات میں انڈیپنڈنٹ گروپ، احسن بھون اور جیتنے والے وکلاء کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وکلاء کا جمہوریت کی مضبوطی، انصاف اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ میں اہم کردار ہے۔
انہوں نے کہا کہ وکلاء نے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اصولی مؤقف اپنایا۔
01/11/2025
پنجاب میں اب کوئی کسی کی زمین نہیں چھینے گا!
ماں جیسی ریاست پر کمزور کیساتھ کھڑی ہے.
30/10/2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب
"2011ء سے لیپ ٹاپ اسکیم پروگرام شروع ہوا۔ اگر مجموعی قیمت لگائی جائے تو تقریباً 40 سے 50 ارب روپے خرچ ہو چکے ہوں گے۔ لیکن قوم کے عظیم بیٹوں اور بیٹیوں کی تعلیم، ہنر اور ان کو عظیم پاکستانی بنانے کے لیے 50 ارب کیا، 500 ارب بھی خرچ ہو جائیں تو کوئی پرواہ نہیں۔ جب تک ہمارے پاس یہ ذمہ داری ہے، ہم ملک کی نوجوان نسل کی بہتری، اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے لیے جتنے بھی وسائل درکار ہوں گے، ان کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔"
🫣🫣
🥴🥴
Happy birthday CM Punjab 💞💗💞
25/10/2025
Punjab Air Ambulance saving precious lives Alhamdolillah!