Young Itt-e-had
+92-301-6229565
11/02/2023
آپ کے علاقے میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے جس سے کوئی بھی بچہ 👶🏻 اس کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ والدین مہم کے دوران اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کا بچہ موذی وائرس سے محفوظ رہے اور ایسا تب ہی ممکن ہے جب انہیں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائیں۔
🇵🇰
11/02/2023
Free Medical Camp
07/10/2022
ٹیوٹرز کیلئیے ای۔رجسٹریشن !!!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز
اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔
ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔
رجسٹریشن کے لیے تعلیمی اہلیت :
1۔میٹرک کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )
2۔ایف اے کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
3۔بی۔اے / بی کام کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
4۔ماسٹر/بی ایس (چارسالہ پروگرام ) کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین ایم فل / پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔
5۔بی ایڈ /اے ڈی ای پروگرام کے لیے ماسٹر ڈگری ( ایم۔اے ایجوکیشن یا ایم ایڈ-سیکنڈڈویژن)
ٹیوٹر شپ کے لیے درکارتجربہ :
1۔گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس -16 اور اس سے اوپر والے سکیل کے لیے) کم از کم 2 سال ٹیچنگ کا تجربہ
2۔ گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس 11 سے بی پی ایس 15 سکیل ) کے لیےکم از کم 3 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ
3۔ ایم فل اور پی ایچ ڈگری والے امیدوران کے لیے کوئی تجربہ درکار نہیں ہے۔
4۔پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والوں ٹیچرز کے لیے 5 سال کا ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
5۔ایسے اساتذہ کرام جو کہ بڑے اداروں ، ملحقہ کالج ، یونیورسٹیں میں کام کرتے ہیں ۔ان کے لیے 2 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
6۔یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کے لیے 1 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا
"ٹیوٹر شپ پہ اپلائی کرنے کا طریقہ کار"٭٭٭سائن اپ ٭٭٭
1۔سب سے پہلے نیچے دی گئی لنک پہ کلک کریں۔سامنے آنے والے پیچ کے دائیں طرف "سائن اپ " پہ کلک کریں۔
2۔سب سے پہلے شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش ) کے لکھیں ، پھر ای میل ایڈریس،پاس ورڈ منتخب کریں ، پاس ورڈ کنفرمیشن کریں،اگر پہلے سے ٹیوٹر کی رجسٹریشن ہے تو رجسٹریشن نمبر لکھیں( فریش امیدوار یہ خانہ چھوڑدیں)،موبائل نمبر لکھیں اور پھر "کیپچہ" میں دے گئے ہندسے اور انگریزی حروف لکھیں ۔اس کے بعد فائنلی سائن اپ کر دیں۔
٭٭٭سائن ان ٭٭٭
3۔سائن ان کرنے سے پہلے آپ کو کمرشل بنک کی برانچ میں 1000روپے اکاونٹ نمبر
میں جمع کرانا ہوگی۔ TM0096 A/C #058670454100
لوگوں کی خدمت
اخلاق سے پیش آنا
Eid Mubarak
کیا رکھا ہے ویلنٹائن ڈے میں آو نکاح کرتے ہیں دو ماہ بعد رمضان آرہا ہے ملکر سحری افطاری کریں گے
19/12/2021
25/02/2019
Me with X. PM Syed Yousaf Raza Gillani
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Multan