Healthcare Promo
We're here to help you stay healthy and fit, with affordable healthcare services for the whole family
یہ وہ بے غیرت قبیل ہے جو خود کو اسلام کا وارث کہتی ہے اور عمل ان کا ایپسٹین جیسا ہے اور اس بے غیرتی پر بڑے بڑے علماء اور مفتی ہمیشہ خاموش رہتے ہیں بلکہ یہ لوگ اپنے پیٹی بھائیوں کے اس رذیل عمل کے دفاع میں ایک بودی دلیل پیش کرتے ہیں کہ
گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے اس لیے ایسے گناہوں کو بے نقاب نہیں کرنا چاہیے
بجائے ایسے خنزیروں کو نشان عبرت بنانے کے، ان کے حق میں خاموش رہنے والوں اور ان کے حق میں دلیلیں گھڑنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں
یہ لوگ دراصل اسلام کے نام پر بد نما دھبہ ہیں
13/02/2026
کراچی میں شدید پولیس گردی فسطائیت کے باوجود اپنے کپتان عمران خان کی صحت کے حوالے سے عوام کا سمندر سڑکوں پر اُمڈ آیا۔
کراچی کی فضائیں “رہا کرو کپتان ہمارا” کے نعروں سے دیر تک گونجتی رہیں
سی سی ٹی وی نے اس لمحے کو قید کر لیا جس میں ایک بہادر نوجوان ایک چھوٹی لڑکی کو آنے والی گاڑی سے دور کھینچتا ہے
13/02/2026
دنیا کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ سیاسی اختلاف رکھنے والے قیدیوں کو بھی ریاستیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم نہیں کرتیں۔ جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کو طویل قید کے دوران علاج، معائنوں اور صحت کی سہولیات فراہم کی جاتی رہیں کیونکہ ریاست جانتی تھی کہ قیدی سے اختلاف ہو سکتا ہے، اس کی جان سے نہیں۔ اسی طرح میانمار میں نظر بند رہنے والی آنگ سان سوچی کو بھی بین الاقوامی دباؤ کے تحت طبی رسائی دی گئی، تاکہ یہ تاثر نہ بنے کہ حکومت سیاسی مخالفت کو انسانی سزا میں بدل رہی ہے۔
روس میں قید رہنے والے کاروباری و سیاسی ناقد میخائل خودورکوفسکی کو بھی علاج اور میڈیکل معائنوں کی اجازت دی جاتی رہی۔ اور پھر سب سے بڑی مثال خان صاحب کے دور میں میاں صاحب کی علآج کے لیے لندن روانگی ۔۔۔۔۔ یہ مثالیں بتاتی ہیں کہ مہذب ریاستیں اپنے مخالفین جیل میں رکھ کر علاج کی سہولت سے محروم نہیں کرتیں ۔ قانون کی ساکھ اسی وقت قائم رہتی ہے
میڈیکل رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی خطرناک حد تک متاثر ہو چکی ہے اور معاملہ فوری توجہ کا متقاضی ہونے کے باوجود مہینوں تک التوا میں ڈالا گیا۔ سوال یہ نہیں کہ وہ کون ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں سیاسی قیدی کی حیثیت انسان ہونے کا حق بھی چھین لیتی ہے؟
پاکستان کے قوانین اور جیل مینوئل واضح طور پر کہتے ہیں کہ اگر کسی زیرِ حراست شخص کی صحت کو خطرہ لاحق ہو تو ریاست اس کے علاج کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ یہ سہولت کسی خاص شخصیت کے لیے نہیں، بلکہ ایک عام قیدی کے لیے بھی لازم ہے۔ پھر آخر کس بنیاد پر ایک ایسے معاملے کو، جو بینائی جیسے بنیادی انسانی عضو سے متعلق ہو، تین ماہ تک نظرانداز کیا گیا؟
سب سے گھٹیا حربہ یہ ہے کہ جو شخص سیاسی طور پر نہیں جھکتا، اسے جسمانی اور ذہنی دباؤ سے توڑنے کی کوشش کی جائے۔
مجیب الرحمن
وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید، رمیض راجہ، معین خان، مشتاق احمد، مولوی انضمام الحق، عامر سہیل، جاوید میانداد تم سب پر لعنت!
تم احسان فراموش خودغرض بزدل کمینے رزیل نکلے۔ تم سب سے تو اچھے انڈیا کے کھلاڑی نکلے جو عمران خان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر چیخ اٹھے۔
12/02/2026
سب نے کھیلا عمران خان کے ساتھ،
وقت آیا تو سب نے بدلا اپنا ہاتھ۔
وہ سچ کی بات کرتا رہا تنہا کھڑا،
اور لوگ مفاد کی خاطر بدلتے رہے اپنا راستہ۔
سیاست کے بازار میں سب نے کھیل رچایا
جس نے حق کی بات کی، اُسے ہی آزمائش میں ڈالا۔
وہ ڈٹا رہا اصولوں پر سر اُٹھا کر
مگر ہر طرف سے وار ہوئے چہرے چھپا کر
12/02/2026
عمران خان کی فائیو اسٹار جیل، ٹیلی ویژن چل نہیں رہا، سنگل میٹرس، جائے نماز، تسبیح، 100 کتابیں، شیونگ کٹ، کھلا واش روم۔ میٹنگ کے دوران عمران خان کی آنکھوں سے مسلسل پانی بہتا رہا اور وہ ٹشو سے آنکھیں صاف کرتے رہے، عمران خان کی آنکھوں کی بینائی متاثر ہے۔ گرمیوں میں سیل میں شدید حبس ہو جاتی ہے، اتنے مچھر، کیڑے مکوڑے آجاتے ہیں نہ ٹھیک سے آرام کر پاتا ہوں نہ سو پاتا ہوں، عمران خان کا بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ میں انکشاف۔
12/02/2026
اس ریاست نے ہمیشہ اپنے محسن کے ساتھ یہی سلوک کیا ہے۔
اب سچا اور جھوٹا کون ہے
عمران خان جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں۔ رانا ثنا اللہ
عمران خان اسٹیٹ کی کسٹڈی میں ہیں۔ سپریم کورٹ
اس کی بینائی ضرورت متاثر ہوگئی ہے مگر وہ لوگوں میں ایسی بصیرت جگا گیا ہے جو یہ روٹی کے بدلے ختم کرنا چاہ رہے ہیں مگر اب یہ ممکن نہیں رہا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
59300