Muhammad Affan
computer science
22/07/2025
❤️💚❤️
22/07/2025
22/07/2025
I got over 690,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
22/07/2025
🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!
20/07/2025
لڑکی کو 9 اور لڑکے کو 18 گولیاں ماری گئیں جرم پسند سے نکاح کرنا
👇
بلوچستان کے جاہل جرگے کا فیصلہ😥
صدیوں یاد رکھا جانے والا دلیری کا قصہ ہوگا
اس بہادر لڑکی کا
اپنی بہادر بلوچ بہن کو سرخ سلام
منظر کچھ یوں تھا کہ بلوچستان کے سنگلاخ،
خشک پہاڑوں کے درمیان چند گاڑیاں کھڑی تھیں۔ درجنوں مسلح مردوں کے بیچ ایک نہتی لڑکی پورے حواس کے ساتھ کھڑی تھی۔ اس کا جرم تھا پسند کی شادی کرنا۔ ھجوم نے اُس کے قتل کا فیصلہ سنا دیا تھا ۔
موت کو سامنے دیکھ کر بھی اُس کی آنکھ نہ بھیگی، اُس کے ہونٹوں سے کوئی چیخ نہ نکلی، اُس نے نہ زندگی کی بھیک مانگی، نہ خوف دکھایا۔ وہ مضبوط قدموں سے آگے بڑھی، اُس کے پاؤں ذرا نہ لڑکھڑائے۔ اپنی ہی مرضی سے قتل گاہ کی طرف بڑھتے ہوئے اُس نے کہا:
"سم نا اجازت اے نمے بین ہچ اف"
یعنی تمہیں صرف گولی چلانے کی اجازت ہے، اس کے سوا کچھ نہیں۔
اُسے ذرا آگے لے جایا گیا۔ ایک باریش شخص نے مجمعے کو، جو موبائل فون نکال کر ویڈیو بنا رہا تھا، انگلی ہونٹوں پر رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ کیا۔ پھر ایک دوسرا آدمی بلند آواز میں گولی چلانے کا حکم دیتا ہے۔ بندوقیں اٹھتی ہیں، فائر کھلتا ہے۔
گولیاں لگنے کے باوجود وہ چند لمحے اپنی جگہ کھڑی رہتی ہے۔ پھر جب اُس کی سانس ٹوٹتی ہے تو وہ بنجر زمین پر گرتی ہے اور وہ سنگلاخ زمین اُس کے خون سے تر ہو جاتی ہے۔
اُس قتل گاہ سے کسی نے کہا کہ اُس کے ہاتھ سے قرآن چھین لو۔ قرآن اُس کے ہاتھ سے چھین تو لیا گیا، مگر کاش اُسی قرآن کو چند لمحے پڑھ کر سمجھ لیتے، تو شاید وہ خدا کی زمین پر دو انسانوں کو صرف اپنی مرضی سے شادی کرنے کے جرم میں یوں موت کے گھاٹ نہ اتارتے۔
کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد و عورت دونوں کو پسند کی شادی کی اجازت دی ہے ،ہمارے اس معاشرے میں اگر کوی بھائ یا بیٹا پسند کی شادی کا اظہار کرئے تو یہ معاشرہ کہتا ہے منہ سے نکال اٹھا کر لے آئیں گے بندے مار دیں گے حالانکہ وہ بھی کسی کی غیرت ہوتی ہے لیکن اگر کوی بہن بیٹی جسکو اللہ رسول نے اتنی ہی پسند کی اجازت دی جتنی مرد کو دی ہے تو سب کی غیرت جاگ جاتی ہے ؟
ایسا کیوں ؟
بھاگنے کی اصل وجہ اس معاشرے میں غیرت کے نام پہ پھیلی بیغرتی اور ظلم ہے ۔
کیا کوی اللہ و رسول سے زیادہ غیرت مند ہے ؟
ہر گز نہیں تو پھر انہوں نے تو پسند کے نکاح کو پسند فرمایا ہے تو رکاوٹیں ڈالنے 😢🥺
19/07/2025
The most beloved religion in the world is Islam
In which the rights of Allah, the rights of the servants, the rights of parents, the rights of our fellow human beings, and even the rights of animals are explained
Which teaches us the lessons of unity, obedience, compassion, morality, humanity, love, speech, selflessness, and bravery ❤️😍🥀💯
18/07/2025
O Allah, grant us all a successful and peaceful life on this blessed Friday. Grant perfect health to those who are sick, grant bright children to those who are childless, and grant halal sustenance to those who are worried about their livelihood. Amen, Amen, O Lord of the Worlds ❤️😍🥀💯
#
18/07/2025
Poetry .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000