Multanholic
اگر آپکو ملتان پسند ہے میرا پیج فالو کریں آپکو ہم پورا ملتان گھمائیں گے اور حالات واقعات سے بھی اپڈیٹ رکھیں گے ۔ ♥️
Inbox For Promotions :))
Multan Scooty Rally 🙂↔️✨
video by Tuba Fatima
Scotty Rally Multan - ❣️
#ملتان
video by glowbae24
آج ایک عجیب واقع پیش آیا ہے
جسکی وجہ سے گھنٹہ گھر کو خالی کر کے بند کرنا پڑا ۔۔
کسی نے 15 پر کال کر کے ملتان گھنٹہ گھر بڑا حادثہ ہونے کی بات کی اور پولیس نے کال کرنے والے کو حراست میں لے لیا ۔۔
#ملتان
بتائیں آپ سب
ایک انسان کی گاڑی آنکھوں کے سامنے جلتی رہی...
اور ہم؟ ہم صرف تماشائی بنے رہے۔
نہ فائر بریگیڈ، نہ سیکیورٹی، نہ مدد۔
کیا یہی ہے ہمارا "پوش علاقہ"؟
شرم کا مقام ہے۔
بابا جی کی طرف سے 14 اگست مبارک
جماعت اسلامی ملتان کے احتجاج کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے ؟
video by
Category
Website
Address
Multan
60600