Multan Weather Forum
Multan Daily Weather Updates will be given here. Weather enthusiast & Lover �
15/04/2026
🔴💫 #مغربی سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہوگا جس کے زیراثر اگلے 3 دن ملتان مطلع جزوی #ابرآلود متوقع جبکہ کل رات سے ہفتے کے دوران وقتا وقتا درمیانی سے تیز ہوائیں چلتی رہیں گیں۔ 🌳🌥️
اس دوران کل رات/ پرسوں ملتان چند مقامات پر گرج چمک والے بادل بن سکتے اور #بارش کے کچھ امکانات
ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 60-40 کلومیٹر تک متوقع۔ ☔💦
اس سلسلے سے کوہ سلیمان اور ملحقہ علاقوں میں زیادہ امکانات جبکہ #جنوبی پنجاب زیادہ تر علاقوں میں بادل/ تیز ہواؤں کا راج ہوگا۔ گزرتے بادلوں سے کچھ علاقوں میں بوندا باندی/ہلکی بارش ہو سکتی۔
سسٹم کا زیادہ زور ملک کے مغربی/بالائی علاقوں پر ہوگا۔ جنوبی پنجاب محدود امکانات البتہ اگر کنڈیشز سازگار ہوئیں تو ٹھنڈرسٹورم ادھر بھی بن سکتے۔ 🟣💫
واللہ اعلم
ملتان میں اب مری/ مالم جبہ کے مزے 😁
اب ملتان چناب پاک میں بھی چئیرلفٹ آگئی۔
Video by Multanholic
جمعہ/ہفتہ ملتان تیز گردآلود ہوائیں چل سکتیں۔ چند مقامات پر گرج چمک والے بادل بن سکتے / بارش کے امکانات۔
تفصیلات جمعرات۔
☔💦⚡
ملتان آج دن بھر موسم صاف گرم رہے گا۔
اس دوران درجہ حرارت 37/38 سینٹی گریڈ جبکہ شمال مشرق سے 5/10 کلومیٹر تک ہوائیں
☀️🌳
ملتان چند مقامات پر رات 3 بجے گزرتے بادلوں سے بوندا باندی ☔💦
Video By Makki Saleem
Royal Orchard
ملتان اور شام کا منظر ❤️
Video shared by Daniyal Manzoor
13/04/2026
🔴💫 #ملتان آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ ریکارڈ۔
کل سے درجہ حرارت مزید #بڑھیں گے۔ رواں ہفتے درجہ حرارت 38/39 تک جائیں گے۔🌳🌥️
جمعہ/ہفتہ کمزور مغربی سلسلہ متوقع جس سے #گردآلود ہوائیں چل سکتیں۔ اس دوران چند مقامات پر گرج چمک والے بادل بن سکتے البتہ بارش کے فلحال امکانات کم۔ تفصیلات بروز جمعرات۔
20 اپریل کے بعد درجہ حرارت 40 سے #تجاوز کریں گے۔ 🔥🔥
ملتان آج موسم زیادہ تر صاف رہے گا۔
دن میں کچھ کچھ ہلکے بادل ہو سکتے۔
درجہ حرارت 35/37c جبکہ جنوب سے ہلکی ہوائیں۔
🌳🌥️
ملتان آج موسم زیادہ تر صاف رہے گا۔
اس دوران درجہ حرارت 34/35 سینٹی گریڈ جبکہ مغرب سے ہلکی ہوائیں۔
🌳☀️
11/04/2026
اگلے 7/10 دن ضلع ملتان تمام علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور #گرم رہے گا۔
اس دوران وقتا وقتا ہلکے #بادل آتے جاتے رہیں گے البتہ بارش کے کوئی خاص امکانات نہیں۔
کل سے درجہ حرارت میں بتدریج #اضافہ متوقع اور اگلے ہفتے وسط درجہ حرارت 38/39 تک پہنچ جاۓ گا۔
کسان بھائی اس دوران اپنے کام معمول کے مطابق جاری رکھ سکتے
ملتان آج موسم زیادہ تر صاف رہے گا۔
درجہ حرارت 30/32 سینٹی گریڈ جبکہ شمال مشرق سے 5/10 کلومیٹر تک ہوائیں
🌳🌤️
10/04/2026
الحمدللہ باران رحمت اور ٹھنڈی ہوائیں۔ ☔💦
#ملتان وقفے وقفے سے بوندا باندی/ہلکی بارش کا سلسلہ جاری۔ لیٹ نائٹ موسم #صاف ہو جاۓ گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.