Al-Mehran Family Restaurant
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Mehran Family Restaurant, Digital creator, Uch Service Area South , M-5 Multan Sukkur Motorway, Multan.
دھند کے باعث بند کی گئی تمام موٹرویز حدِ نگاہ بہتر ہوتے ہی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔
ایم-2: لاہور تا اسلام آباد کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
ایم-3: ایم-3 / ایم-2 جنکشن تا کو رجانہ ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
ایم-4: عبدالحکیم تا گوجرہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
ایم-1: پشاور تا اسلام آباد کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
ایم-4: فیصل آباد تا پنڈی بھٹیاں کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
دھند کے باعث بند ہونے والی موٹرویز کی صورتحال:
ایم-1:پشاور سے رشکئی تک بند ہے
ایم-2: ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک بند ہے
ایم-3: ایم-3 / ایم-2 جنکشن سے درخانہ تک بند ہے
ایم-4: شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے
ایم-5: شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے
شدید دھند کے باعث موٹرویز کی موجودہ صورتحال:
ایم-1 پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک بند ہے۔
ایم-2 لاہور سے ہرن مینار تک بند ہے۔
ایم-3 لاہور - عبدالحکیم موٹروے مکمل بند ہے۔
ایم-4 پنڈی بھٹیاں - ملتان موٹروے مکمل بند ہے۔
ایم-5 ملتان سکھر موٹروے مکمل بند ہے۔
موٹرویز کی موجودہ صورتحال:
ایم-3 درکھانہ سے جڑانوالہ تک بند ہے۔
ایم-4 شیر شاہ سے خانیوال تک بند ہے۔
ایم-4 گوجرہ انٹرچینج تا شورکوٹ انٹرچینج (بجانب ملتان) بند ہے۔
ایم-5 رحیم یار خان سے روہڑی اور شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند ہے.
اطلاع: سڑک بند ہے!
مقام: ایم-5، شیر شاہ (کلومیٹر 772) تا اوچ شریف (کلومیٹر 665)۔
وجہ: شدید دھند۔
Customer Review.. Thanks for visiting us -Mehran family restaurant
Customer review...
Thanks for visiting us...
-Mehran Family Restaurant
M5
Customer review...
Thanks for visiting Us
-Mehran family restaurant
Motorway...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan