404 Basha
Hi guys
I hope you like my videos and enjoy
follow and share
05/02/2026
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے 😁😍
انشاءاللہ 11 فروری بمقام بستی مڑل طارق جلبانی کلب بمقابلہ جلالپور کلب مکمل سیٹنگ کنفرم
آرگنائزر نواب عاطف خان
15/06/2025
10/05/2025
#😜😄
09/05/2025
ہزار الزام سہی لیکن اتنا ماننا پڑے گا کہ دو سالوں میں کوئی بیماری کا بہانہ نہیں کیا
ہم جیسے تنہائی پسند انسان سے بھی ایک گھنٹہ بغیر موبائيل فون کے نہیں رہا جاتا تو اس کو سلام کرنا بنتا ہے جس کا بچپن جوانی بڑھاپا شاہانہ انداز میں گذرا، ہر وقت حسیناؤں اور مداحوں کے جھرمٹ میں رہنے والا چھ بائی چھ کے کمرے میں آج بھی پر عزم ہے
مرشد ✌️ ❤️
Follow me ✌️ .
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
07/05/2025
اس کا کیا نام ہے
07/05/2025
07/05/2025
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی زندگی پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے دنیا کے سامنے پاکستان کو ایک ایٹمی طاقت کے طور پر منوایا، مگر افسوس کہ جس قوم کے لیے انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا، اسی نے اُن کے اخلاص پر شک کیا اور اُن کے ساتھ وہ عزت اور وفا نہ کی گئی جو اُن کا حق تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ وطن کے سچے سپاہی کو تنہائی، نظر بندی اور بے قدری کا سامنا کرنا پڑا، لیکن قوم آج بھی اُنہیں سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے — کیونکہ محب وطن دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.