Rubab Gull PTI
happy �
Crash
16/09/2025
جوں جوں پانی اتر رہا لاشیں ملتی جا رہی ہیں
مجھے لگتا ہے اب ہمیں راشن کی نہیں کفن کی ضرورت پڑے گی💔
16/09/2025
مغربی ممالک کا ایک کلچر ہے کہ باپ چاہے امیر ہی کیوں نہ ہو جب بیٹا یا بیٹی اٹھارہ کا ہندسہ کراس کرتے ہیں تو وہ ایک دفعہ ضرور سنگل لائف گزارتے ہیں خود محنت کر کے پیسے کماتے ہیں عملی زندگی کا حصہ بنتے ہیں یہیں سے ان کو دوست ملتے ہیں
ایلون مسک کی بیٹی، ویوین جینا ولسن نے عوامی طور پر شیئر کیا ہے کہ اسے اب اپنے ارب پتی والد سے کوئی مالی مدد نہیں ملتی ہے اور اب وہ پیسے بچانے کے لیے تین روم میٹ کے ساتھ لاس اینجلس میں سادگی سے رہتی ہیں۔
اپنی دولت کے بارے میں عوامی قیاس آرائیوں کے باوجود، اس نے اس بات پر زور دیا کہ اسے مسک کی بڑی دولت تک رسائی حاصل نہیں ہے اور وہ کمیونٹی کالج میں تعلیم حاصل کرنے پر بھی غور کر کے خود کو سہارا دینے کے لیے کام کر رہی ہے۔
10/09/2025
انتہا ہوگئی
انتقام کی۔
08/07/2025
جام پور۔یہ قتل سے بڑھ کر جرم ہے!
ایک بچہ… جو صرف جینا چاہتا تھا…
ایک ماہ تک اغوا میں رکھا گیا۔
خاموش رہنے پر مجبور کیا گیا۔
اس کے جسم اور روح کو بار بار روندھا گیا۔
پھر… اسے مکمل ننگا کر کے ویڈیو وائرل کر دی گئی۔
سوچئے! وہ بچہ اب جیتا ہے یا بس سانس لیتا ہے؟
یہ جرم ایک پوری نسل کو خوف، ذلت اور خاموشی کی زنجیروں میں جکڑنے کے مترادف ہے۔
یہ کیس، CCD کا ٹیسٹ کیس ہے!
عوام کو CCD سے امید ہے کہ وہ ظلم کے ہر نشان کو مٹا دے گا، اور قانون کی حکمرانی بحال کرے گا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
اس کیس کو فوری اور مثال بنانے والے انجام تک پہنچایا جائے
مجرموں کو ایسی سزا دی جائے جو ہر درندہ صفت کے دل میں خوف پیدا کر دے
بچے کی مکمل بحالی اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے
یہ صرف ایک بچہ نہیں… پوری قوم کا امتحان ہے!
*شرمناک: جنازے پر بھی اتنا غرور اور تکبر؟*
یہ صاحب عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے اپنی اے سی والی گاڑی میں بیٹھ کر جنازہ پڑھا! نماز جنازہ میں صفوں کی ترتیب کا بھی خیال نہیں کیا۔
یہ وہ عام عوام اور ایلیٹ کلاس کے درمیان بنیادی فرق ہے جسے ایلیٹ کلاس ہر آئے روز اپنی حرکتوں سے عیاں کرتی رہتی ہے۔ اس جنازے کیساتھ اخلاقی پستی اور اخلاقی زوال کا جنازہ بھی پڑھا گیا۔
25/06/2025
انتہائی دکھ ہوا یہ خبر دیکھ کے یہ بھی تو کسی کا بھائی تھا کسی بچے کا باپ تھا یہ ہماری جان کے محافظ ہیں
بتایا جارہا ہے کہ پنجاب کوٹ مٹھن میں دلشاد نامی پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے راستے میں فائ۔رنگ کر دی جس سے موقع پر جان کی بازی ہار گیا میں اپیل کرتا ہوں پاکستانی گورنمنٹ سے پاکستان کے اداروں سے کہ اس میں جو بھی ملوث ہیں انہیں کیف کردار تک پہنچایا جائے
04/06/2025
Sana Yousaf, a popular social media influencer, sadly killed yesterday. May she rest in peace. My thoughts are with her loved ones and fans during this difficult time.
Image via Aun Khosa
03/06/2025
*اڈا ظہیر نگر بورے والا میں اب سے کچھ دیر پہلے ہونے والی ژالہ باری کی عکس بندی*
03/06/2025
اسلام آباد: ٹک ٹاکر قتل کا معاملہ معمہ اختیار کر گیا عینی شاہدین کے مطابق ثناء یوسف کو گھر کر دروازے پر تین عدد 9 ایم ایم گولیاں پیٹ میں اتار کر زخمی کیا گیا بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جانبحق ہوگئی۔
کچھ ذرائع اسے موبائل سنیچنگ میں مزاحمت کا واقعہ قرار دے رہے ہیں اور اکثریت کا خیال ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔
آپ کی اس پر کیا رائے ہے کمینٹس میں آگاہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.