Joni Writer
Poetry writer and art act
بدل جاؤ وقت کے ساتھ یا پھر وقت بدلنا سیکھو
مجبوریوں کو مت کوسو ہر حال میں چلنا سیکھو
عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😁😁
_*➳⭗⎼ͥ͢⎼⎼ͣ⎼⎼ͫ ᭄🕊*_
_*✺͜͡ᴹᴿ᭄😁 ᭄࿐*_
وہ سراپا سامنے ہے____ استعارے مسترد...!
چاند، جگنو، پھول، خوشبو اور ستارے مسترد...!
مت پوچھ کیا ہیں ترک تغافل کی تلخیاں
دل جس کو چاہتا ہے ، اسے مانگتا نہیں!
میں اپنی بے قدری پے بُہت رویا...🪦📿
یار میں اتنا سـستـا تو نہ تھا..💔😞🍁
Please like comments and follow may page🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan
59100