Paint contecter
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paint contecter, Digital creator, Multan.
08/01/2025
موبائل فون ریڈیو بن گیا
خبریں آ رہی ہیں تصویریں اور ویڈیوز نہیں
یااللہ اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں برکتوں کامیابیوں اور خوشخبریوں کی نوید بنائے
آمین
*شکر ہے واٹس ایپــــــ اردو میں نہیں۔۔۔*
*ورنہ "last seen" کی جگہ آخری دیــدار لکھا ہوتا۔۔۔۔*😂💫
20/05/2024
تصویر میں فرق تلاش کریں
اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں
4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اُٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے لیکن 15 سال کے جوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں جگا سکتے کہ ابھی بچہ ہے
میں منکروں کو کچھ اس طرح سے سزائیں دیتا ہوں
دیکھ کر اُنھیں علی علی کی صدائیں دیتا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.