Raqs_E_Bismil
♔Official account
😎SînGle
👍LoGin In The World 11 feb🎂
👔Simple girl
♍I’m not Rich ßut I’m Royal 👑
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
29/09/2023
Say mashaAllah
Kinza Razzak
27/09/2023
27/09/2023
*💔زندگی🙂*
*زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کر لیکن کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے بس یہ سوچیں کہ اللّه اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی 🙂
💢💢💢💢💢💢💢
26/09/2023
Boys dp collections
25/09/2023
Apny liye b dua kren aurn hmen b yaad rkhyn duaon main
24/09/2023
Kinza Razzak
گورنمنٹ اگر پٹرول سستا نہیں کرسکتی تو کلومیٹر کی لمبائی کم کر دے..🤣🙄
23/09/2023
پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو کاٹ کر دیکھ لیں
لکڑی ہی لکڑی ہے
رزق زمین کے اندر سے نہیں آتا کھدائی کر کر دیکھ لیں
مٹی ہی مٹی ہے
رزق *"اللّٰه تعالیٰ"* کے حکم سے ہے
چاہے آسمان سےاتارے یا زمین سے دے
بس انسان کے لئے یہی کافی ہے کہ *"اللّٰه تعالیٰ"* پر کامل یقین رکھے ...!!🌹♥️🌹
22/09/2023
Sad dpz
For facebook
Whatsapp
Insta
Dpz
Free
Online
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
66000