Cricket live score update
کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے اس پیچ کو ضرور لائک اور فالو کریں 🌹👈 شکریہ
28/02/2026
🔥🏏 ماشاءاللہ کیا طوفان برپا ہے! 🔥🏏
15.3 اوورز کے بعد پاکستان 175 بغیر کسی نقصان کے! 💚🇵🇰
27/02/2026
یہ رہا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کا حساب کتاب 🔥🏏
اب پاکستان کو کل کا میچ کم از کم 65 رنز کے بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا! 💪
اگر پاکستان یہ ہدف حاصل کر لیتا ہے تو سیدھا سیمی فائنل میں کوالیفائی کر جائے گا! 😍
سب دعا کریں اور بھرپور سپورٹ کریں 🇵🇰
کل کا میچ کرو یا مرو والا ہوگا! 💥
27/02/2026
انگلینڈ کو جیت کے لیے اب 24 گیندوں پر 46 رنز درکار ہیں 🔥🏏
میچ ابھی بھی دلچسپ موڑ پر ہے، چند بڑے شاٹس اور ایک اچھی پارٹنرشپ سب کچھ بدل سکتی ہے! 💥
27/02/2026
ایک اور آؤٹ؟ یہ کیسا کرکٹ کھیل رہے ہیں انگلینڈ؟
ان سے تو شاٹس ہی نہیں لگ رہے، لگتا ہے جان بوجھ کر ہار رہے ہیں! 🏏
🇵🇰 PAK V's ENG 🏴
سپر 8 کا اہم میچ کھیلنے
پاکستان اور انگلینڈ دونوں ٹیمیں گراؤنڈ پہنچ گئیں
🇵🇰🔥⚡🏴
22/02/2026
ورلڈ کپ
سوپر 8 مرحلے میں ساؤتھ افریقہ نے انڈیا کو انڈیا میں ہی 76 رنز سے شرم ناک شکست دے دی🔥✨⚡
آج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟
1- نیوزی لینڈ🇳🇿
2- پاکستان🇵🇰
18/02/2026
انڈین ابھشیک شرما کا ورلڈ کپ میں ’ہیٹ ٹرک آف زیرو‘! 🏏
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں
بھارتی اوپنر ابھشیک شرما لگاتار تین بار صفر پر آؤٹ 😳🔥
Pakistan won bY 102 runs 🔥💥⚡
18/02/2026
اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا ہدف واضح ہے 🎯🔥
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں شاندار کارکردگی دکھا کر سیمی فائنل میں جگہ بنانا 🇵🇰💚
پاکستان اپنا سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ ہفتے کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا 🏏⚔️
یہ مقابلہ آسان نہیں ہوگا، مگر اگر شاہینوں نے اسی جوش اور جذبے کے ساتھ کھیلا تو فتح ممکن ہے انشاءاللہ 💪🔥
دعاؤں میں یاد رکھیں اور بتائیں — کیا پاکستان سیمی فائنل تک پہنچ پائے گا؟ 👀🇵🇰
18/02/2026
بھارت والو تیار رہو 😈🔥
سیمی فائنل میں اب مڈبھیڑ ہونے والی ہے! 🇵🇰⚔️🇮🇳
پاکستان آ رہا ہے پورے فارم میں —
اب کوئی بہانہ نہیں، سیدھا مقابلہ ہوگا 💪🏏
18/02/2026
کیا بات ہے! 🔥🇵🇰
پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |