CBA Multan Zone

CBA Multan Zone

Share

Struggle for Rights of Unionised staff

Photos from CBA Multan Zone's post 24/03/2026

Eid Millan with CBA President Mr. Shahid Waheed Sb.

21/03/2026
Photos from CBA Multan Zone's post 01/01/2026

محنتی،جفاکش اور ملنسار شخصیت جناب حق نواز بھٹی صاحب شعبہ HR & Admin ملتان زون اپنی شاندار اننگ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو گئے
اس موقع پر سی بی اے صدر جناب شاھد وحید صاحب نے انکی گراں قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا اور تمام دوستوں نے جناب حق نواز بھٹی صاحب کو نیک دعاؤں میں رخصت کیا
اللہ تعالی بھٹی صاحب کو آنے والی زندگی میں ایسے ہی خوش وخرم رکھے۔ آمین🙏

Photos from CBA Multan Zone's post 08/08/2025

قائدِ محترم جناب شاھد وحید صاحب کی کاوشوں اور انتھک محنت کے نتیجہ کی صورت میں تاریخی ویج ایوارڈ کی بروقت ادائیگی کی خوشی میں چوھدری محمد جاوید شعبہ PHS کی طرف سے پرتکلف چائے کا اھتمام
شکریہ شاھد وحید صاحب
شکریہ جہانگیر جمال صاحب
شکریہ چوھدری محمد جاوید صاحب آپکا پیار اور خلوص جناب شاھد وحید صاحب کی بہترین صلاحیتوں پر بھر پور اعتماد کا غمازی ہے

Photos from CBA Multan Zone's post 06/08/2025

Charter 2025-2026 Payment Celebration
نامساعد حالات کے باوجود شاھد وحید صاحب نے چارٹر کی ادائیگی کو ممکن بنایا
ناممکن کو ممکن بناناشاھد وحید صاحب کا خاصہ ہے
ھم تمام ایمپلائیز تہہ دل سے شاھد وحید صاحب کے مشکور ہیں❤️
خوشیوں کی نوید شاھد وحید شاھد وحید

Photos from CBA Multan Zone's post 05/05/2025

Welcome Back to Multan Noman Akmal Sb. as A Regional Incharge (HR&Admin)

Photos from CBA Multan Zone's post 02/05/2025

یکم مئی لیبر ڈے(مزدوروں کا عالمی دن) جو کہ 1 مئی 1923ءشکاگو کے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہےاس موقع پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے قائد محترم شاھد وحید صاحب کوInternational Labour Conference میں باضابطہ مدعو کیا کہ وہ آئیں اور اپنے خیالات کااظہارِ کریں اس موقع پر قائدِ محترم نے آجر اور اَجیر کے اختلافات کو کم کرنے اور انڈسٹریل ریلیشنز(Industrial Relations )کی اھمیت کو بھی اجاگر کیا۔ اس موقع پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ قائدِمحترم نے مزدور کی خوشحالی اوربہتری کیلئے تجاویز بھی پیش کیں۔ تقریب میں قائدِ محترم کو ان کی خدمات کے لئےایوارڈ بھی پیش کیا گیا۔ شاھد وحید زندہ باد

Photos from CBA Multan Zone's post 30/04/2025

ھمارے دیرینہ ساتھی چوھدری غلام عباس سپریٹینڈنٹ شعبہ پی ایچ ایس کی ریٹائرمنٹ کی پروقار تقریب یونین آفس میں منعقد کی گئی اس موقع پر رانا جہانگیر جمال اور دوسرے دوستوں نے ان کے لئےنیک خواہشات کا اظہار بھی کیا

Photos from CBA Multan Zone's post 06/04/2025

Muhammad Amjad Sb. (CFO),Khalid Bashir Sb. DH Finance & Nouman Akmal Sb. Regional I/C HR&Admin Multan Welcome by Shahid Waheed Sb & CBA Multan Team in Multan💐💐💐

Photos from CBA Multan Zone's post 22/02/2025

Congratulations for Marvellous Achievement 👏 👏👏👏👏 Zonal Head Multan Zone
Weldone Multan Zone 👏👏👏👏👏
One Billion plus premium & Get First Position in Multan Region under the Dynamic & Visionary Leadership
Bouquet 💐💐💐💐& Best Wishes 🤲🏾🤲🏾🤲🏾 🤲🏾
Weldon Multan Staff & Officers👏👏👏👏👏

Photos from CBA Multan Zone's post 02/12/2024

CBA Multan Team Presenting A Bunch of Flowers 💐💐💐 to Mr. Muhammad Amjad (CFO) at State Life Building Multan Zone

Photos from CBA Multan Zone's post 13/11/2024

We’ll coming💐💐 Shahid Waheed sb. & CBA Multan ZoneNew Zonal Head State Life Multan Zone Mr. Tariq Siddiq sb. ❤️‍🩹Best Wishes ❤️‍🩹

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

State Life Building Multan
Multan
66000