Hope Foundation
This page is all about promoting Humanity, we Go door to door to help deserving families,
27/02/2026
آسانیاں تقسیم کرنے والے بن جائیں تاکہ آپکا رب آپکے ساتھ آسانی والا معاملہ فرمائے
دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
Be those who distribute ease, so that your Lord may deal with you with ease, both in this world and in the Hereafter....!
゚viralシ
27/06/2025
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ .
゚viralシ
Shareef
#
droodsharif
21/06/2025
کسی زندہ شخص کےچہرے پر ایک مسکراہٹ لانا۔
کسی کی قبر پر ہزار گلدستے رکھنے سے بہتر ہے۔۔۔!!!
اس پوسٹ کو لازمی پورا پڑھیں۔۔۔
اس عید پر آپ سے دو گذارشات ہیں امید ہے آپ سب عمل کریں گے انشاء اللّہ۔۔۔
سب سے پہلے تو اس سال آپ نے کسی سے یہ سوال نہیں کرنا کہ آپ نے قربانی لی یا نہیں۔ قطعاً یہ سوال کسی سے نہیں کرنا کہ اس سال آپکا قربانی کا کیا پروگرام ہے۔ سفید پوش آدمی کے لئے وضاحت دینا بڑا مسئلہ بن جاتا ہے۔ اور جب اللّہ تعالیٰ نے سب پر فرض نہیں کی تو ہمیں بھی کوئی حق نہیں کسی سے یہ سوال کرنے کا۔۔۔
دوسری گزارش ہے کہ اس دفعہ خود سے دیکھ لیں کس نے قربانی خرید لی ہے اور کس نے نہیں خریدی۔ جنہوں نے نہیں خریدی ان کی لسٹیں بنائیں۔ اس دفعہ آپ نے گھروں کے سامنے لائنیں لگا کر گوشت نہیں بانٹنا بلکہ کوشش کرنی یے کہ دروازے تک گوشت پہنچا کر آئیں۔۔۔
یا اللّہ جتنے لوگ تیری راہ میں قربانی کررہے ہیں ان تمام لوگوں کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ اور جو نہیں کرسکے ان سب کو اگلے سال قربانی کرنے کی استطاعت عطا فرما آمین۔۔۔
30/04/2025
کسی زندہ شخص کےچہرے پر ایک مسکراہٹ لانا۔
کسی کی قبر پر ہزار گلدستے رکھنے سے بہتر ہے۔۔۔!!!
29/04/2025
یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دکھ سنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چھبتے۔
23/04/2025
آسانیاں تقسیم کرنے والے بن جائیں تاکہ آپکا رب آپکے ساتھ آسانی والا معاملہ فرمائے
دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
Be those who distribute ease, so that your Lord may deal with you with ease, both in this world and in the Hereafter....!
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan